رزق کے وظائفوظائف

Yae Tasbih parhein dolat , Rizq , Sakoon hasil ho gi-Mufti Bilal Qadri

دولت ، رزق ، سکون ، خوشحالی جو مانگو گے وہ ملے گا۔ بس رات سوتے وقت یہ ایک تسبیح پڑھ لیا کرو۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

دولت ، رزق ، سکون ، خوشحالی جو مانگو گے وہ ملے گا۔ بس رات سوتے وقت یہ ایک تسبیح پڑھ لیا کرو۔ اب یہ تسبیح ہر اُس شخص کے لیے ہے جو رزق چاہتا ہے ، دولت چاہتا ہے ، محبت چاہتا ہے ، پیار چاہتا ہے ، اولاد چاہتا ہے ، سکون چاہتا ہے ، گھر چاہتا ہے ، سکون چاہتا ہے ، گاڑی چاہتا ہے یعنی اس کی کوئی بھی مراد ہے ، کوئی بھی حاجت ہے ، کوئی بھی خواہش ہے جو اس کے دل کے اندر ہے لیکن وہ ممکن ہوتی نظر نہیں آتی یہ عمل اس کے لیے ایسے ممکن ہوگا کہ اس کو یقین تک نہیں آئے گا کہ اس کی وہ خواہش کیسے پوری ہو گئی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات کو جس وقت آپ بستر پر لیٹیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہے۔

یااللہ یارحمٰن یارحیم یاقادر یافتاح یارزاق یاوھاب یامستقیم بحق لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم

پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے آگے ہاتھ اُٹھا کے دعا کریں۔ ان شاء اللہ وہ ذات اتنا نوازے گی / اتنا نوازے گی کہ پھر کسی چیز کی کمی نہیں رہے گی۔ جس چیز کی بھی آپ کو ضرورت ہوگی جس چیز کی دل میں خواہش پیدا ہوگی وہ چیز آپ کو مل جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad