محبت کے وظائفوظائف

Kisi b shaks ko manane ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

شوہر / محبوب / دوست کو منانے کا پاورفل وظیفہ! محبوب تڑپ نہ جائے تو پھر کہنا نہ کبھی انکار کرے گا۔ نہ کبھی دور جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

شوہر محبوب دوست کوئی بھی ہے جو آپ کا اپنا پیارا جو آپ سے ناراض ہو گیا ہے اس کو منانے کا پاورفل وظیفہ۔ تو اگر آپ کا کوئی ایسا اپنا پیارا ہے جس کو آپ راضی کرنا چاہتے ہیں تو یہ عمل آپ کے لیے بہت زیادہ خاص ہے اور اس عمل کو آپ نے اس بتائے ہوئے طریقے پر ضرور کرنا ہے۔ اس عمل کو صرف جائز مقاصد میں استعمال کرنا ہے ناجائز نہیں کرنا اگر ناجائز مقاصد میں استعمال کریں گے تو اس کا جو نقصان آپ کو ہو گا اس کے آپ خود ذمہ دار ہوں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے عصر کی نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفے کو آپ کھلے آسمان کے نیچے چلتے پھرتے پڑھیں۔ جس کو آپ نے راضی کرنا ہے اس کی تصویر کو دیکھتے ہوے عمل کو کرنا ہے۔ دوسرا اگر آپ اس کے پاس جا سکتے ہیں جا رہے ہیں تو پڑھتے پڑھتے جائیں تین تسبیح تک پڑھ کے اس سے آپ نے بات کرنی ہے تیسرا کام آپ نے یہ کرنا ہے کہ آپ اپنی جگہ پہ بیٹھے ہوئے ہیں اپنی جگہ پہ بیٹھے ہی اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ تین تسبیح اس عمل کی پڑھیں۔

یارحمٰن کل شیء وراجعہ یاودود

یہ پڑھیں پڑھ کر محبوب کی تصویر پر ، تصور پر دم کر دینا ہے اس پر پیچھے سے دم کر دیں۔ ایک سے گیارہ دن عمل کیجئے گا۔ ایسا رزلٹ آپ کو ملے گا کہ پھر وہ آپ کو چھوڑ کر آپ سے دور کبھی بھی نہیں جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad