بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعرات کے دن صرف ایک سورۃ کا وظیفہ۔ ہر چیز کی بندش ٹوٹ جائے گی۔ مال و دولت میں اضافہ ہوگا ، رزق میں برکت ہوگی ، آپ کی بندش کس چیز کی ہے۔ اولاد کی ہے ، رزق کی ہے ، کاروبار کی ہے ، بیماریوں کی ہے ، دوستی کی ہے ، محبت کی ہے ، شادی کی ہے ، گھر کی ہے ، گاڑی کی ہے۔ کوئی بھی ایسی چیز آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کی ہر چیز بند ہو چکی ہے آپ زندگی میں جب بھی قدم بڑھاتے ہیں آپ کو خامیوں کا سامنا ہوتا ہے جیسے بھائی مجھے کہتے ہیں کہ میں جو کام کرتا ہوں اس میں نقصان ہوتا ہے۔ تو جس کاروبار میں ہاتھ ڈالا ہے وہ کاروبار ڈوب گیا ہے۔ جب بھی میں نے پیسہ لگایا ہے میرا پیسہ ضائع ہوا ہے تو یہ والا عمل کر لیں تمام تر مسائل چُٹکیوں میں حل ہو جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ سورت ہے جو جمعرات والے دن عصر سے مغرب کے درمیان پڑھیں۔ عصر پڑھنے کے بعد اپنی جگہ سے اُٹھنا نہیں ہے وہیں بیٹھے رہنا ہے کسی سے بات کلام نہیں کرنا یہ وقت آپ کے لیے بہت قیمتی ثابت ہوگا اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیے گا جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد ” سورۃ النصر ” پڑھیں بندشیں ایسے چُٹکی بجاتے ہی کھل جائیں گی۔ مسائل ایسے حل ہو جائیں گے کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا کہ اتنے مسائل کیسے اتنی جلدی حل ہو گئے ہیں۔ کوشش کریں تین جمعرات لگاتار اس عمل کو کریں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں