بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ایک چھوٹی آیت کا انتہائی طاقتور وظیفہ۔ پچاس لاکھ مل جائیں گے بس پانچ منٹ روزانہ یہ عمل کرو۔ گھڑی میں ٹائم دیکھ کے آپ نے پانچ منٹ عمل کرنا ہے۔ اس پانچ منٹ میں یہ آیت جتنی مرتبہ پڑھ سکتے ہیں سمجھیں کہ کم ہے اور جتنی زیادہ پڑھیں گے اتنا آپ کو فائدہ حاصل ہوگا اور اگر آپ کو کروڑوں ، لاکھوں ، اربوں چاہیے اس عمل کے ذریعے آپ کو مل سکتا ہے۔ اسباب کوئی نہیں ہے کچھ نظر نہیں آرہا کیسے کہاں سے آئے گا یہ آپ کو سوچنے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کا کام ہے وظیفہ کرنا عطا کرنا اللہ کا کام ہے۔ آپ کی ہر مراد کو ، خواہش کو ایسے غیر سے پورا فرمائے گا کہ آپ کو کسی اسباب کی ضرورت نہیں رہے گی۔ بس یقین ہو ، ایمان ہو مانگنے والے کو کہ ہم مانگیں گے ہاتھ اُٹھائیں گے پڑھیں گے وہ ذات ہمیں فوراً عطا کرے گی۔ تو آپ بھی اس چھوٹی سی آیت کا عمل ضرور کیجئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی زنگیوں کو آسان کر دیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اب اس عمل کا ایک خاص وقت ہے خاص وقت کیا ہے فجر کی اذان اور نماز کے درمیان والا ٹائم۔ اس ٹائم میں آپ نے گھڑی میں ٹائم دیکھتے ہیں پانچ منٹ اس آیت کو پڑھنا ہے پڑھنے سے پہلے اور آخر میں آپ نے پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز میں پڑھتے ہیں۔
یہ عمل اتنی آواز سے پڑھنا ہے کہ آپ کی وہ آواز آپ کے کانوں تک آئے۔ ایسا نہیں ہے کہ جلدی جلدی پڑھیں۔ آرام سے ، سکون سے پڑھنا ہے۔ پھر ہاتھ اُٹھا کے اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے جتنا مانگیں گے جتنا چاہیں گے اللہ اس سے 100 گُنا بڑھ کر عطا کریں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں