محبت کے وظائفوظائف

Wazifa khatam hone sy pehle unblock ho jao gay-Mufti Bilal Qadri

وظیفہ ختم ہونے سے پہلے ان بلاک ہو جاؤ گے۔ کال پر کال آئے گی۔ محبوب مٹھی میں ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

وظیفہ ختم ہونے سے پہلے ان بلاک ہو جاؤ گے اور آپ کے موبائل پر کال آنی بھی شروع ہو جائے گی۔ کال پر کال آئے گی اور ہمیشہ کے لئے محبوب آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ شبِ برات گزری تھی اس پر میں نے ایک بہن کو یہ عمل دیا انہوں نے بتلایا کہ مفتی صاحب میں نے جب یہ شروع کیا تو ابھی آدھا بھی نہیں ہوا تھا کہ جس نے مجھے ایک مہینے سے بلاک کیا ہوا تھا / بات نہیں سنتا تھا مطلب کسی بھی نمبر سے کال کرتی جیسے ہی میری آواز سنتا وہ نمبر بھی بلاک کر دیتا۔ ایک مہینے سے میری اس سے کسی قسم کی بات نہیں ہو پا رہی تھی۔ اس عمل کو کرنے کے بعد جب اس کی کال آئی تو میں حیران رہ گئی۔ مجھے سمجھ میں نہیں آ رہا تھا کہ میں اس عمل کو پورا کروں یا اس سے بات کروں تو اگر آپ بھی محبوب سے ان بلاک ہونا چاہتے ہیں تو اس عمل کو ضرور کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

سورۃ الخلاص

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ ایک تسبیح ہے 101 مرتبہ پڑھنی ہے۔ پڑھنا کیا ہے ” سورة الاخلاص " پڑھنی ہے لیکن اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ پہلے پڑھیں ” قل ھو اللہ احد ” اتنا پڑھ کر آپ نے 41 مرتبہ ” یا بدیع ” پڑھنا ہے۔ پھر  ” اللہ الصمد "پڑھنے کے بعد 41 مرتبہ ” یاودود ” پڑھنا ہے۔ پھر ” لم یلد”  پڑھنے کے بعد 41 مرتبہ ” یا بدیع ” پڑھنا ہے۔ پھر ” ولم یولد ”  کے بعد 41 مرتبہ ” یاودود ” پڑھنا ہے۔ پھر ” ولم یکن لہ کفوا احد ” پڑھنے کے بعد 41 مرتبہ ” یا بدیع ”  پڑھنا ہے۔

پڑھنے کے بعد آپ نے اس کی تصویر ، تصور پر دم کرنا ہے۔ تین سے گیارہ رات عمل کر سکتے ہیں۔ پہلی رات آپ کو اس کا رزلٹ نظر آئے گا۔ اگر ایک بہن نے کیا اس کو رزلٹ مل رہا ہے تو آپ کو بھی ضرور فائدہ ہوگا۔ وظیفہ ختم ہونے سے پہلے پہلے ان بلاک ضرور ہوں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad