شعبان کے وظائفوظائف

Wazifa for the last nights of the holy month of shaban-Mufti Bilal Qadri

شعبان کی آخری راتوں کا بادشاہ وظیفہ۔ لوگ اس وظیفے کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ ابھی وظیفہ پورا نہیں ہوگا کام ہو جاتا ہے۔ یقین نہیں تجربہ کر کے دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

شعبان کی آخری راتوں کا بادشاہ وظیفہ۔ لوگ اس وظیفے کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ ابھی وظیفہ پورا نہیں ہوتا کہ کام ہو جاتا ہے یقین نہیں تجربہ کر کے دیکھیں آج کا آرٹیکل بہت زیادہ خاص ہے کیونکہ اس کے اندر شعبان کی آخری چند راتوں کا بہترین وظیفہ دیا گیا ہے۔ اب آخری چند راتیں کتنی ہیں کم سے کم آخری تین راتوں کے اندر آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے جب بھی یہ عمل دیکھیں عمل شروع کر دیں رمضان کا چاند نکلنے سے پہلے پہلے جو آپ مانگیں گے اس عمل کے بعد اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرما دے گا۔ بہت ہی خاص عمل ہے / بہت ہی بہترین عمل ہے اس کو کر لیں ان شاء اللہ زندگی آپ کی بدل جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے ہاتھ ایک ایسا عمل آجائے کہ ابھی عمل پورا نہ ہو لیکن آپ کا کام ہو جائے۔ آپ کی حاجتیں پوری ہو جائیں۔ آپ کی دلی مرادیں پوری ہو جائیں۔ آپ کی جائز خواہشات پوری ہو جائیں۔ آپ کے رزق اور روزی کے مسئلے حل ہو جائیں تو بس کرنا صرف اتنا ہے کہ شعبان کی آخری چند راتوں میں یہ عمل کر کے سونا ہے اور پھر رب کے معجزات آپ نے دیکھنے ہیں۔

آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب آپ رات کو سارے کاموں سے فارغ ہو جائیں آپ نے وضو کرنا ہے وضو کرنے کے بعد جہاں سوتے ہیں وہاں بیٹھ کے قبلہ روح ہو کر آپ نے قرآن پاک کی یہ ” سورۃ نوح " تین مرتبہ پڑھنی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درود شریف کے ساتھ اور جو بھی حاجت ہے اس کو ذہن میں رکھ کے دعا کرنی ہے سو جائیں ان شاء اللہ یہ تین راتیں آپ کی زندگی کو بدل دیں گی۔ آپ کی دنیا کو بدل دیں گی۔ آپ کی قسمت کو بدل دیں گی۔ آپ کی تقدیر کو بدل دیں گی۔ ایک بار یہ عمل کر کے دیکھیں بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad