دنوں کے وظائفوظائف

Haftay k din dolat mand or ameer honay ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ہفتہ کے دن رزق بڑھانے کا وظیفہ ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔ گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں۔ اتنی دولت ملے گی آپ سوچ نہیں سکتے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

ہفتے کے دن رزق بڑھانے کا وظیفہ۔ ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔ گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں اتنی دولت ملے گی آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اب یہ ایک خاص اسمِ اعظم ہے جو اس آرٹیکل کے اندر شیئر کیا ہے اور یہ اسمِ اعظم آپ نے ہفتے کے دن کم سے کم 500 مرتبہ ضرور پڑھنا ہے فجر سے لے کے مغرب تک اور اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 500 مرتبہ آپ نے یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اللھم لا الہ الا انت المنان یاحی یاقیوم برحمتک استغیث رب اغفر ورحم وانت خیر الراحمین

اس کو آپ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں باوضو ہو کر پڑھنا ہے۔ اگر خواتین ناپاک ہیں تب بھی وہ باوضو ہو کر اس عمل کو کر سکتی ہیں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے کر سکتے ہیں ایک نشیست میں کریں گے تو اس کا بہت زیادہ فائدہ ملے گا اگر ایک نشیست میں کرتے ہیں تو ظہر سے عصر کے درمیان کا وقت بہت زیادہ قیمتی ہے اس میں آپ کر سکتے ہیں ویسے پورے دن میں بھی آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔

یہ اسمِ اعظموں کا ایک ایسا مجموعہ ہے کہ ایک ایک لفظ کے پڑھنے پر اللہ تعالیٰ دُعائیں قبول کرتا ہے اور ایک ایک لفظ کے پڑھنے پر انسان جو مانگتا ہے اللہ ہزاروں گُنا بڑھ کے دیتا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad