بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جمعۃ المبارک کا عمل بس پرس میں صرف یہ رکھیں۔ ایک لاکھ مہینہ کماؤگے۔ تنگدستی سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارہ مل جائے گا۔ ایک بھائی تھے انہوں نے مجھے کہا کہ کوئی ایسا عمل بتا دیں کہ کم سے کم ایک لاکھ میری ماہانہ تنخواہ ہو جائے۔ مجھے اس کی اشد ضرورت ہے۔ بہت سارے مسائل ہیں نہیں بیان کر سکتا / نہیں بتا سکتا۔ بس کوئی آسان سا عمل بتلا دیجیئے تو اگلہ جمعہ تھا میں نے ان کے سامنے یہ عمل شیئر کر دیا الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے ان کو بہت فائدہ دیا تو اس لیے آج آپ لوگوں کے ساتھ بھی وہ عمل شیئر کر رہا ہوں جس سے اس بھائی کو فائدہ ہوا اور آج وہ ماہانہ ایک لاکھ سے بھی اوپر کما رہے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آج بروز جمعہ یہ ایک آسان سا عمل کر لیں۔ بس جمعہ والے دن کسی بھی وقت ایک سفید کاغذ پر آپ نے یہ لکھنا ہے۔ اپنے پرس / بٹوے / جیب / تجوری میں رکھ لیں۔ ماہانہ لاکھوں کمانا شروع کر دیں گے۔ تنگدستی سے ، پریشانی سے ، ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ مل جائے گا۔ گھر میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں ان شاء اللہ برکت ہی برکت ہوں گی۔ جمعۃ المبارک عمل اس عمل کو بروز جمعہ آپ کسی بھی وقت کر سکتے ہیں یا ایک خاص وقت آپ کو بتلاؤں گا اس وقت کے اندر آپ نے عمل کرنا ہے۔ عمل آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ عمل جمعہ والے دن کسی بھی وقت یا خاص جمعہ کے بعد سے عصر کے درمیان یہ ٹائم مسجد میں بیٹھ کے یا گھر میں بیٹھ کے آپ نے کرنا ہے۔ یہ جو قرآن پاک کی آیت ہیں۔ یہ آپ نے ایک سفید کاغذ کے اوپر لکھنا ہے۔ لال مارکل سے / لال پن سے / لال سیاہی سے آپ نے لکھنا ہے اور اس کے اندر آپ نے ایک الائچی لینی ہے۔ سبز الائچی کو کاغذ میں لپیٹنا ہے یہ لکھ کے اس میں وہ الائچی ڈالیں گے۔ اس کو لپیٹ کر آپ نے اس کاغذ کو پرس میں رکھیں ، بٹوے میں ، جیب میں ، تجوری میں جہاں آپ پیسے رکھتے ہیں وہاں اس کو رکھ لیجئے۔ ان شاء اللہ رب کی ذات ایسا
معجزہ کرے گی کہ پھر آپ کو کبھی زندگی میں کسی کی محتاجگی نہیں ہوگی۔ پیسوں کی کمی نہیں ہوگی ، تنگ دستی سے / بے روزگاری سے ہمیشہ کے لیے نجات مل جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT