محبت کے وظائفوظائف

Shohar mehboob ko qabu karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

روٹھے ہوئے۔ شوہر / بیوی / محبوب / رشتہ داروں کیلئے پاورفل وظیفہ! سب آپکے قدموں میں ہونگے۔

in article

﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:

روٹھے ہوئے شوہر / بیوی / محبوب / رشتہ داروں کیلئے پاورفل وظیفہ۔ سب آپکے قدموں میں ہونگے۔ اس عمل کو صرف جائز مقصد میں کرنا ہے ناجائز نہیں کرنا کیونکہ یہ ایسا پاورفل عمل ہے کہ ہر حال میں یہ فائدہ دیتا ہے تو اس لیے اگر ناجائز کام میں اس عمل کو کریں گے تو اس کے نقصان کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔ میں جائز مقاصد کے لیے وظیفے دیتا ہوں جیسے میاں بیوی ہیں ، جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں ، والدین ہیں وہ بچوں سے پریشان ہیں یا رشتہ داروں میں مسائل ہیں۔ وہ یہ عمل کریں تو ان کے درمیان جو بھی مسائل ہیں وہ حل ہو جائیں میرے خیال سے اس سے بہتر کوئی چیز نہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے گیارہ رات کرنا ہے۔ اگر ان راتوں میں شبِ برات کی رات آگئی تو سمجھ جائیں کہ آپ کا محبوب آپ کے نصیب میں لکھا جا چکا ہے۔ جو ناراض ہے وہ آپ سے راضی ہو چکا ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آرہا ہے۔

قد شغفھا حبا یاودود ھو الرحمٰن الرحیم

اس میں تین وظیفے اکٹھے ہیں اور اس کی طاقت بھی تین گُنا زیادہ ہے۔ پھر اس میں اگر شبِ برات کی رات بھی آجاتی ہے تو آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ اس کا کتنا زیادہ فائدہ حاصل ہوگا۔ ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad