بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
شبِ برات محبت اور دولت کا خاص وظیفہ۔ تقدیر بدلنا چاہتے ہیں ایک رات میں تو یہ خاص وظیفہ ضرور کر لیجئے۔ یہ وظیفہ دونوں چیزوں میں کام آئے گا اگر آپ اپنی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں کیونکہ یہ جو وظیفہ ہے یہ دونوں کاموں کے اندر استعمال ہوتا ہے یہ ڈبل وظیفہ ہے تو اس لیے یہ رات خاص رات ہے اس رات کو ہم چاہتے ہیں کہ ہماری تمام حاجتیں ، مرادیں ، خواہشیں پوری ہوں۔ یہ رات کب ہے 13 فروری کو ہے اور جمعرات کا دن ہے۔ اس رات شبِ جمعہ بھی ہے۔ شبِ جمعہ دعا کی قبولیت کی رات ہوتی ہے۔ جمعے کے پورے دن میں ایک قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے ایک گھڑی ایسی ہوتی جس میں دعا قبول ہوتی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اب یہ وظیفہ آپ نے ایک تو کوشش کرنی ہے کہ جب بھی یہ وظیفہ دیکھیں تو آپ روزانہ ایک تسبیح اس کی پڑھ کر محبوب کی تصویر پر دم کریں جس کی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں
دوسرا اپنے رزق و روزی کے لیے دعا کریں۔ اگر شبہ برات نہیں ہے تو رات کو کسی بھی وقت سونے سے پہلے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے اس کے بعد 101 مرتبہ یہ پڑھیں۔
یہ پڑھ کر محبوب کی تصویر پر بھی دم کریں اور رزق ، دولت کے لئے دعا بھی کریں۔ جب شبِ برات کی رات ہوگی اس رات مغرب کی نماز کے فوراً بعد ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے پوری رات میں یعنی تہجد کے وقت تک یا فجر کا ٹائم داخل ہونے تک 786 مرتبہ ٹائم یہی وظیفہ پڑھنا ہے دعا کریں۔ دعا کرنے کے فوراً بعد گیارہ مرتبہ کہیں ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " فلاں فلاں پر جس کا نام آئے گا ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں آجائے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT