بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
شبِ بارات 179 بار یہ اللہ کا نام آپ نے پڑھنا ہے۔ محبوب فوراً آپ کی محبت میں گرفتار ہو جائے گا وہ بھی صرف ایک رات میں شبِ برات کی رات کب ہے؟ 13 فروری کو ہے اور اس کی رات کو جس رات شبِ جمعہ بھی ہے اور شبِ برات بھی ہے۔ شبِ جمعہ قبولیت والی رات ہے اور شبِ برات بھی قبولیت والی رات ہے اور دونوں راتیں ایک جگہ جمع یعنی ڈبل اس کے اندر فائدہ ہو گیا تو اگر اس میں ہم جتنا مانگیں گے ڈبل کیا دس دس گُنا بڑھ کر اللہ تعالیٰ عطا فرمائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ شبِ برات کی رات مغرب جیسے ہی ہوگی آپ نے کیا کرنا ہے کہ ایک تسبیح درود شریف پڑھیے کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے اللہ تعالیٰ کا ایک نام ” یا ودود ” 179 مرتبہ پڑھنا ہے۔ مغرب کے بعد سے لے کے صبح فجر میں ٹائم داخل ہونے تک آپ نے اس کو پڑھنا ہے۔ اس کے بعد ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " پہلے فلاں پر اس کا نام دوسرے فلاں پر اپنا نام پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد آپ نے محبوب کی تصویر پر / تصور پر / اس کے نام کے اوپر دم کر دینا ہے۔ اس طرح سات بار آپ نے دم کرنا ہے ان شاء اللہ اس عمل کے ساتھ فوراً آپ کی محبت آپ کو نصیب ہوگی اور آپ کی محبت آپ کے نصیب میں لکھ دی جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں