محبت کے وظائفوظائف

Most powerful wazifa for love-Mufti Bilal Qadri

محبوب کا تصویر والا عمل! محبوب ہمیشہ کیلئے آپکا غلام ہو جائے گا۔ ہزاروں لوگوں کا آزمایا وظیفہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبوب کا تصویر والا عمل! محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کا غلام ہو جائے گا۔ ہزاروں نہیں لاکھوں لوگوں کا آزمایا ہوا وظیفہ ہے جو اس آرٹیکل کے اندر شیئر کیا ہے۔ بس محبوب کی تصویر ہو اور وہ شخص آپ سے روٹھا ہوا ہے ناراض ہوا ہے آپ اس کو اپنا غلام کرنا چاہتے ہیں ، آپ اس کو اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں۔ آپ چاہتے ہیں کہ بس ہر وقت آپ ہی اس کے دل و دماغ پر سوار ہوں تو آپ نے یہ والا عمل کر کے اس کی تصویر پر دم کر دینا ہے۔ اس عمل کا آپ کو اتنا فائدہ ہوگا کہ آپ سوچ بھی سکتے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے تصویر والا عمل ہے اور آپ نے محبوب کی تصویر لینی ہے کسی بھی وقت لے سکتے ہیں۔ مغرب کے بعد لیں ، فجر کے بعد یا رات کے وقت کریں تینوں وقتوں میں بھی کر سکتے ہیں۔ تینوں ٹائموں میں سے ایک ٹائم بھی کر سکتے ہیں۔ تین تسبیح آپ نے پڑھنی ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

یابدیع العجائب بالخیر یابدیع بحق یارب موسیٰ یارب کلیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اس عمل کو پڑھ کر جب محبوب کی تصویر / تصور پر دم کر دیں گے۔ منٹوں میں نہیں بلکہ سیکنٹوں میں آپ کو اس کا رزلٹ ملے گا۔ گیارہ دن کریں / گیارہ رات کریں۔ ان شاء اللہ گیارہ دنوں کے اندر اندر آپ کی محبت آپ کی غلام نہ ہو جائے تو پھر آپ کہیئے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad