بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
میں بدھ کے دن یہ عمل کروں پورا ہفتہ خوب رزق اور دولت نصیب ہوتا ہے۔ میری دولت کا سب سے بڑا راز اور ہر تیسرے چوتھے بندے کا یہی کہنا ہے کیونکہ یہ ہے ہی اتنا پاورفل عمل ہے کہ آپ یہ پڑھنا شروع کر دیجئے اور آپ رب کے معجزے اپنی آنکھوں سے دیکھنا شروع کر دیں۔ رزق چاہیے ، دولت چاہیے ، مال چاہیے ، پیسہ چاہیے ، کاروبار چاہیے ، روزگار چاہیے ، گھر چاہیے ، گاڑی چاہیے ، بے حساب رزق / بے شمار دولت چاہیے۔ اب بدھ والے دن پورا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے یہ پڑھتے رہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو آپ نے پڑھنا ہے اور صبح آپ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس کے بعد سارا دن چلتے پھرتے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں پھر رات بستر پر لیٹ کے ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھ کے اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے گا۔
سارا دن چلتے پھرتے اس عمل کو کرتے رہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ یہ وظیفہ پڑھتے رہیں تھوڑا سا پڑھیں ان شاء اللہ آپ کو یاد ہو جائے گا۔ اگر نہیں یاد ہوتا تو دیکھ کر پڑھ لیں۔ ہر بدھ اس کا عمل کو کر لیں ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT