بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
مجھے جب پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ میں صبح اٹھتے ہی 100 مرتبہ یہ تسبیح پڑھتا ہوں لاکھ روپے مل جاتے ہیں۔ 100 مرتبہ سے مراد یعنی ایک تسبیح میں پڑھتا ہوں اس کی جس سے اللہ تعالیٰ رزق عطا فرماتے ہیں۔ یہ بھائی نے مجھے سنایا اور جب انہوں نے مجھے بتایا تو میں نے کہا بلکل ایسا ہی ہے۔ یہ دعا تین مرتبہ دن میں کسی بھی وقت اور رات میں کسی بھی وقت پڑھیے گا تو اللہ تعالیٰ اسے ایسے ذریعے سے روزی عطا فرمائیں گے اس کے گمان میں بھی نہ ہوگا بہتر یہ ہے کہ اس دعا کو بعد نمازِ فجر اور عشاء کے پڑھ لیں اور یہ ان لوگوں کے لیے ہے جن لوگوں کو کوئی گمان / کوئی اسباب نظر نہیں آتا۔ کہاں سے آئیں گے؟ کیسے آئیں گے؟ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ ان کو عطا فرماتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کیا کرنا ہے کہ ایک تسبیح صبح روزانہ پڑھیں پڑھنے کے بعد جتنی آپ کی ضرورت ہے ، جو آپ کی حاجت ہے ، جو آپ کی مراد ہے وہ اللہ تعالیٰ سے مانگ لیں۔ شام ہونے سے پہلے پہلے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرما دیں گے۔ کوشش کریں کہ مغرب یا عشاء کے بعد پھر ایک تسبیح پڑھ لیں۔ ان شاء اللہ اس سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں یہ جو آخر میں ” یاارحم الراحمین ” ہے اس کو تین مرتبہ پڑھنا ہے چند دن اس عمل کو کیجئے گا دیکھئے گا جتنی بھی آپ کی ضرورت ہوگی وہ ایسے پوری ہو جائے گی کہ جیسے آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں