بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
شبِ معراج حاجت کا وظیفہ۔ ہر مقصد ، ہر مراد صرف ایک رات میں پوری۔ دولت ہی دولت ہوگی۔ شبِ معراج آنے والی ہے تو آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے اور ایک رات کا عمل ہے لیکن ان شاء اللہ اس ایک رات کے عمل سے آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ اس عمل کو آپ نے عشاء کی نماز کے بعد 111 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ آپ اس کو کُھلا پڑھتے رہیں۔ اس کے علاوہ آپ اپنے نوافل پڑھیں ذکر و اذکار کریں تسبیحات کریں سب کچھ کریں لیکن اس کو آپ نے نہیں چھوڑنا پڑھتے رہیں پڑھتے رہیں پڑھتے رہیں اور اللہ تعالیٰ کی مدد آئے گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے خزانے سے عطا فرمائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جو بھی آپ کی سب سے بڑی حاجت ، مراد ہے اس کو سوچ میں رکھ کے اس عمل کو پڑھیے گا۔ ان شاء اللہ اسی رات کے اندر صبح نہیں ہوگی کہ آپ کی حاجت و مراد پوری ہو جائے گی اور اس رات کے ساتھ آپ کی زندگی کے تمام مسائل ، پریشانیاں حل ہو جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی نسلوں کو اتنا رزق عطا فرما دیں گے کہ آپ کی نسلیں بھی کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے سے محفوظ رہیں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں