بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
پیر کے دن عصر کے بعد یہ ایک سورت پڑھنی ہے دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔ انتہائی چھوٹی سی سورت ہے اور انتہائی چھوٹا سا وظیفہ ہے۔ اس سال یہ وظیفہ پیر والے دن پڑھ لیں یہ سال آپ کا دولت سے مالا مال ہونے والا سوال ہو گا۔ یہ سال آپ کے کروڑپتی ہونے والا سال ہو گا۔ یہ سال آپ کو خوشیوں بھری زندگیاں دینے والا سال ہوگا اور نئے سال کے پہلے مہینے میں بھی کوشش کریں کہ ہر پیر کے دن یہ سورت آپ ضرور پڑھ لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پیر کا دن ہوگا عصر کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد آپ چاہے اپنی جگہ بیٹھے رہیں یا اپنی جگہ سے اُٹھیں لیکن کوشش یہ ہے کہ آپ نے کسی سے بات کلام نہیں کرنی جب تک وظیفہ مکمل نہ کر لیں آپ نے کیا کرنا ہے کہ تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے تین تسبیح ” سورۃ النصر " کی پڑھنی ہیں۔ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے دعا کرنی ہے ان شاء اللہ 2025 آپ کے کروڑپتی ہونے والا سال ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں