بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ہر وقت بیوی / شوہر / محبوب میں اختلاف رہتا ہے لڑائی ہوتی رہتی ہے بات بات پر لڑائی ہو جاتی ہے سات دن کم از کم اور زیادہ سے زیادہ اکیس دن یہ عمل پڑھ لیں۔ دوست ، رشتہ دار آپ کی محبت کی مثال دیں گے اور یہ عمل محبت کے حوالے سے بہت ہی بہت کمال کا ہے اور اس کو صرف آپ نے 141 مرتبہ رات کو سوتے وقت پڑھنا ہے۔ بیوی ہے تو شوہر کے لیے پڑھے۔ شوہر ہے تو بیوی کے لیے پڑھے۔ محبوب ہے ، کسی کو راضی کرنا ہے ، شادی کے لیے راضی کرنا ہے ، کسی کا غصہ ٹھنڈا کرنا ہے ، کسی کی نارازضگی دور کرنی ہے ، کسی سے ان بلاک ہونا ہے رات کو پڑھ کر اس کی تصویر پہ دم کریں اور اس کے بعد دائیں کروٹ لے کے سو جائیں اور پھر اس کا رِزلٹ آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ میں پہلے بھی بتا چکا ہوں اور میرے وظائف میں یہ ٹاپ کے اوپر ہے کیونکہ اس سے اوپر محبت کا وظیفہ مجھے نہیں لگتا کہ میں نے آج تک دیکھا ہے کیونکہ یہ دو آیات ہیں جس کے بارے میں سرکارِ دو عالم ﷺ نے فرمایا کہ اسمِ اعظم ان دو آیتوں کے اندر ہے جو اس کو پڑھ کر جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ تعالیٰ عطا کرتا ہے۔
عصر سے مغرب کے درمیان 141 مرتبہ وظیفہ پڑھنا ہے رات سوتے وقت بھی اس کو پڑھ سکتے ہیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ بہت ہی پیارا اور بہت ہی کمال کا عمل ہے۔ ضرور کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں