بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم و رحمت اللہ:
دولت بھی ملے ، محبت بھی حاصل ہو۔ بس یہ عمل اس طرح سے کریں جو مانگو گے۔ اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا۔ دولت مانگتے ہیں، رزق مانگتے ہیں، اولاد مانگتے ہیں، پیسہ مانگتے ہیں، شادی مانگتے ہیں، محبت مانگتے ہیں، گھر مانگتے ہیں، گاڑی مانگتے ہیں، روزگار مانگتے ہیں۔ یہ عمل ہر ایک چیز کے لئے ہے لیکن آپ نے ایک نیت کے ساتھ اس کو پڑھنا ہے مثالاً آپ کو محبت حاصل کرنی ہے، محبت کے حوالے سے پڑھیں۔ جب آپ کی حاجت پوری ہو جائے، پھر آپ اگلی نیت دولت کی رکھ کر پڑھ سکتے ہیں۔ اگر آپ کو گھر / گاڑی کی ضرورت ہے آپ اس حوالے سے کر سکتے ہیں۔ آپ کو شادی کے حوالے سے پرابلم ہے شادی نہیں ہو رہی عمر گزرتی جا رہی ہے جہاں کرنا چاہ رہے ہیں وہاں پرابلم ہے اس کے حوالے سے کر لیں کیونکہ یہ عمل ایسا ہے جو کہ ہر ایک چیز کے لئے ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ یہ وظیفہ آپ دن بھر 786 مرتبہ پڑھیں گے۔ گیاراں سے اکیس دن پڑھنا ہے انشاء اللہ اسی دن میں جس حاجت / مراد کے لیے ، دولت کے لیے کرتے ہیں ، محبت کے لیے کرتے ہیں ، پیار کے لیے کرتے ہیں ، شادی کے لیے کرتے ہیں وہ پورا ہو جائے گا پھر جب گیاراں سے اکیس دن میں وہ چیز پوری ہو جائے پھر اگلے کسی اور مقصد کے لیے بھی اس کو پڑھ سکتے ہیں۔
صبح آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں پھر اس کے بعد سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس عمل کو پڑھیں۔
786 مرتبہ مکمل ہو جائے تو اس سے اوپر بھی جتنا پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ اسی سال اللہ تعالیٰ آپ کی ہر مراد کو ، ہر حاجت کو، ہر خواہش کو ، ہر منت کو پورا فرما دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT