بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
روزانہ یہ تسبیح پڑھ کر سو جائیں۔ مال و دولت ، رزق سے گھر بھر جائے گا۔ سوتے وقت کے جو اعمال ہیں ان کے اندر میں نے یہ چیز دیکھی ہے اس کے فوائد زیادہ ہوتے ہیں اس کی وجہ یہ ہوتی ہے دن بھر میں ہم وظائف اعمال چیزیں تو کرتے ہیں لیکن ہمارے اور بھی بہت سارے اعمال ہوتے ہیں اور بھی بہت ساری چیزیں ہوتی ہیں پھر وہ اس چیز کا اتنا اثر نہیں ملتا لیکن رات کو سوتے وقت فائدہ زیادہ اس لیے ہوتا ہے کہ جب ہم عمل کر کے سو جاتے ہیں ہم ہر چیز سے مسائل سے ، پریشانیوں سے نکلے ہوتے ہیں۔
تو اسی لیے میں زیادہ تر پریفر کرتا ہوں کہ رات کو سوتے وقت عمل کیا کریں یا فجر کے ٹائم اُٹھیں کیونکہ وہ قبولیت کا ٹائم ہوتا ہے تو یہ تسبیح اگر آپ رات کو سوتے وقت پڑھیں گے۔ ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کے گھر میں رزق ، روزی کی ایسی برکت ہوگی کہ آپ کی نسلیں بھی کبھی محتاج نہیں ہوں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف اب یہ وظیفہ بھی ہے اور اس کے ساتھ یہ درود شریف بھی ہے دونوں چیزیں ہیں اس لئے آپ نے یہ پڑھنا ہے اور پڑھنے کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے دعا کرنے کے بعد آپ نے سو جانا ہے اگر یہ پڑھتے پڑھتے آپ کو نیند بھی آجائے تو بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ آپ نے کیا کرنا ہے بستر پہ لیٹ جانا ہے سب کام سے فارغ ہو چکے بس آپ نے سونا ہے اپنے بستر پہ لیٹیں اور لیٹتے ہی آپ اپنی جو دعائیں ہیں۔ سوتے وقت کے جو وظائف ہے جو بھی آپ کرتے وہ کر لیں یہ وظیفہ آخر میں کرنا ہے جب سب چیزوں سے فارغ ہو جائیں پھر آپ نے یہ پڑھنا ہے درود شریف بھی ہے اور اس کے اندر دعا بھی ہے۔
یہ روز پڑھیں گے تو ان شاء اللہ زبانی آپ کو یاد ہو جائے گا پھر اس کو زندگی کا حصہ بنائیں۔ بس رات کو آخری آپ کا کام یہ ہو کہ آپ نے یہ والی دعا پڑھ لینی ہے ان شاء اللہ اس سے آپ کے گھر میں ، رزق و روزی میں اضافہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں