دنوں کے وظائفوظائف

Hafte k din dolat hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ہفتہ کے دن یہ عمل کریں۔ قسمت کی دیوی آپ پر مہربان ہو جائے گی۔ دولت اتنی آئے کہ سنبھالنا مشکل۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ہفتے کے دن یہ عمل کریں قسمت کی دیوی آپ پر مہربان ہو جائے گی۔ دولت اتنی آئے گی کہ آپ کے لیے اس کو سنبھالنا مشکل ہو جائے گا۔ ہفتے کے دن کا ایک خاص عمل ہے انتہائی خاص عمل ہے آپ اپنی زندگی میں اس کو شامل کر لیں۔ صرف ایک تسبیح آپ زندگی میں پڑھیں یعنی ہفتے والے دن آپ اس کو ریمائنڈر لگا لیں۔ آپ اپنے پاس لکھ لیں آپ یاد رکھیں کہ میں نے ہفتے والے دن فجر سے لے کے مغرب تک کم سے کم ایک تسبیح یہ ضرور پڑھیں۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ میں آسان چیز دوں تھوڑی چیز دوں تاکہ آپ اس کو پڑھ سکیں تو یہ ایک چھوٹا سا عمل ہے آپ نے ایک تسبیح کم سے کم پڑھنی ہے اور زیادہ سے زیادہ سات تسبیح پڑھ سکتے ہیں۔ اب یہ آپ پر ہے آپ جتنا گُڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہو گا۔ پورا ہفتہ قسمت کی دیوی آپ پر مہرمان ہو جائے گی۔ پورا ہفتہ اتنی دولت ، مال ، پیسہ آ جائے گا جہاں آپ کے لئے سنبھالنا مشکل ہو جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے ہفتے کے دن آپ نے صبح فجر سے مغرب کی اذانوں تک آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں پاکی میں باوضو ہو کے پڑھیں ان شاء اللہ فائدہ زیادہ ہو گا۔

Darood shareef

ایک تسبیح کم سے کم پڑھیں تھوڑا تھوڑا کر کے پڑھیں صبح پڑھیں ، دوپہر کو پڑھیں ، شام کو پڑھ لیں ، نمازوں کے ساتھ پڑھیں ان شاء اللہ یہ عمل ایک دن کا آپ کی زندگی کو بدلنے کے لیے ، آپ کی قسمت کو بدلنے کے لیے کافی ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad