محبت کے وظائفوظائف

Ye wazifa karein naraz mehboob khud apke pass aye ga-Mufti Bilal Qadri

ناراض محبوب خود صلح کرے گا۔ ہر بات آپ کی مانے گا۔ یہ آیت پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

ناراض محبوب خود آ کر صلح کرے گا۔ ہر بات آپ کی مانے گا۔ یہ آیت پڑھ کر اپنے اوپر آپ نے دم کرنا ہے اس کو محبوب کے اوپر دم کرنے کی ضرورت نہیں ہے اس کی تصویر / تصور پر دم کرنے کی ضرورت نہیں ہے اس کی نام والدہ نام نہیں پتا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے آپ نے اس سے بات کرنے سے پہلے ، اس سے ملنے سے پہلے اور اس کو اپنی مٹھی میں لانے کے لیے روزانہ یہ پڑھ کر گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلب الی فلاں علا حب فلاں " پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کریں۔ آپ کی محبت آپ کے محبوب کے دل میں ایسی آگ بن کر برسے گی کہ اس کا دل ایسا جلے گا کہ پھر وہ خود آپ سے رابطہ کرنے پر مجبور ہو جائے گا ، آپ سے صلح کرنے پر مجبور ہو جائے گا ، آپ سے راضی ہونے پر مجبور ہو جائے گا اور خود آ کر کہے گا کہ تمہارے بنا اب جینا میرے لیے مشکل ہو چکا ہے اور یہ الفاظ وہ ضرور اپنی زبان سے کہے گا اور یہ الفاظ آپ اپنے کانوں سے ضرور سن لیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

قل ھو اللہ احد اللہ الصمد

یہ دو آیتیں اس کو آپ نے رات کو سوتے وقت 786  مرتبہ پڑھنا ہے بستر پہ سیدھا لیٹنا ہے اپنا چہرہ آسمان کی طرف کرنا ہے اور اسی حالت میں رہ کے 786 مرتبہ آپ نے یہ دو آیتیں پڑھنی ہیں۔ تصور میں اس کو رکھنا ہے اس کے بعد جب پورا ہو جائے پھر گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلب الی فلاں علا حب فلاں " ۔ اپنے اوپر ایسے دم کریں کہ آپ کے پاؤں سے لے کے آپ کے پورے جسم کے اوپر وہ دم ہو رہا ہو اور اگر آپ نے اس سے ملنے کے لیے جانا ہے جس وقت بھی ہو۔ آپ اس وقت سے پہلے یہ وظیفہ پڑھ کے جائیں۔ سات سے اکیس دن اس عمل کو کریں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad