بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جمعرات کے دن منہ مانگی مراد پوری ہوگی۔ بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت ملے گی۔ کروڑپتی بھی ضرور ہو جاؤ گے۔ بس کرنا اتنا سا ہے کہ جمعرات کے دن عصر سے مغرب کے بعد تین تسبیح آپ نے یہ پڑھنی ہے۔ اپنی جگہ بیٹھے ہی پڑھیں۔ اُٹھتے پھرتے کام کاج کرتے ہوئے کریں۔ ویسے بھی آج کل سردیاں ہیں اور سردیوں کے اندر تقریباً ایک گھنٹہ ہوتا ہے عصر سے مغرب کے درمیان اور اگر یہ ایک گھنٹہ ہم وقف کر دیں تو ہماری تمام مشکلات حل ہو جائیں گی۔ آپ کی مرادیں پوری ہوں گی اور دولت بے حساب مل جائے گی تو میرے خیال سے یہ سودہ مہنگا نہیں ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ عصر پڑھیں عصر کے بعد آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔
کوشش کریں کہ عصر سے مغرب بس یہی پڑھتے رہیں۔ مغرب سے دس منٹ پہلے اللہ سے دعا کیجئے۔ رو رو کر سجدوں میں جا کے مانگیے گا۔ ان شاء اللہ مانگی مرادیں اللہ تعالیٰ اگلی جمعرات سے پہلے پہلے پوری فرما دیں گے۔ سب کچھ اس عمل کو کرنے سے مل جاتا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT