بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
رزق ، دولت والا بدھ آ گیا۔ پیسوں کی بارش ہو جائے گی۔ ہر طرف دولت ہی دولت ، رزق ہی رزق چاہتے ہیں تو بروز بدھ یہ والا عمل ضرور کیجئے جو آج کے آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کیا ہے اور بدھ کے دن کے بارے میں ایک حدیث ہے حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے بدھ کے دن جو دعائیں کی تو ہم نے یہ پایا کہ یہ دعائیں قبول ہوتی ہیں اور ہمارا یہ معمول رہا کہ ہم بدھ کے دن خاص کر ظہر سے عصر کے درمیان میں دعا کرتے اللہ تعالیٰ ان دعاؤں کو قبول فرماتا تھا۔ اس لئے بدھ والے دن کو خصوصیت کے ساتھ دعا میں ضرور شامل رکھا کریں اور اس میں بھی خاص وقت ظہر سے عصر کا ہے اس میں اگر دعائیں کریں دعائیں قبول ہو جائیں تو میرے خیال میں وہ پورے ہفتے کا جو ٹائم ہم گزارتے ہیں اس سے یہ وقت بہتر ہے اور ایک گھنٹے میں اگر ہماری تمام مرادیں ، حاجتیں پوری ہو جائیں تو میرے خیال میں یہ سودہ مہنگا نہیں لیکن یہ عمل آپ نے پورا دن فجر سے لے کے مغرب تک کرنا ہے۔ اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ پڑھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کم سے کم تین تسبیح اس کی پڑھنی ہے اور کوشش کرنی ہے کہ ظہر سے عصر کے درمیان تین تسبیح پڑھیں اور اس کے بعد دعا ضرور کیجئے گا اور اس دعا میں جتنا مانگیں گے ہزاروں گُنا زیادہ اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے گا۔ بدھ کے دن کا یہ عمل آپ کی تقدیر کو / نصیب کو / قسمت کو بدلنے کے لئے کافی ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT