رزق کے وظائفوظائف

Ek tasbih sy crorepati hony ka powerful amal-Mufti Bilal Qadri

آج ایک تسبیح کا خاص راز آپ کو بتا رہا ہوں۔ جتنی مرتبہ پڑھیں گے اتنے کروڑ حاصل کریں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

آج ایک تسبیح کا خاص راز بتانے جارہا ہوں جتنی مرتبہ پڑھیں گے اتنے کروڑ  حاصل کریں گے یعنی ایسی تسبیح کہ اس تسبیح کو جتنی مرتبہ آپ پڑھیں گے۔ اللہ تعالیٰ اتنے کروڑ آپ کو عطا کر دے گا ایک مرتبہ پڑھیں گے ایک کروڑ ملے گا۔ دو مرتبہ پڑھیں گے دو کروڑ ، تین مرتبہ پڑھیں گے سو کروڑ ملے گا جتنی مرتبہ آپ پڑھیں گے اتنا آپ کو ملے گا۔ اس کو آپ نے اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہے روزانہ آپ نے اس کو پڑھنا ہے کم سے کم آپ ایک مرتبہ اس کو پڑھ سکتے ہیں یعنی چوبیس گھنٹوں میں ایک مرتبہ آپ نے اس کو ضرور پڑھنا ہے کوشش کرنی ہے کہ چوبیس گھنٹوں میں آپ 100 مرتبہ یہ ضرور پڑھیں۔ اگر نہیں ہو سکتا تو کم از کم ہر فرض نماز کے بعد ایک مرتبہ ضرور پڑھ لیں ، تین مرتبہ ضرور پڑھ لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے ہم وظیفے کی طرف اس تسبیح کو پڑھیں۔ پڑھنے کے بعد بیماریاں بھی ختم ہوں گی ، پریشانیاں بھی ختم ہوں گی ، مشکلات بھی حل ہوں گی ، رزق و روزی / مال / پیسے / اولاد میں برکت بھی ہوگی اور جتنی بار پڑھ کے مانگو گے اتنےکروڑ اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گا۔

اللھم انی اسئلک العافیۃ فی الدنیا و الاخرۃ

آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ ایک تسبیح ضرور پڑھیں۔ اس کا ترجمہ بھی سن لیجئے کہتے ہیں اللہ میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں ہر طرح کے آرام اور راحت کا سوال کرتا ہوں۔ اللہ میں تجھ سے معافی اور عافیت کا طلبگار ہوں۔ دین اور دنیا میں اور اپنے اہل وعیال میں اے اللہ میرے عیب چھپا دے۔ مجھے میرے اندیشوں اور خطرات سے محفوظ فرما۔ یا اللہ میرے آگے میرے پیچھے میرے دائیں میرے بائیں اور میرے اوپر سے حفاظت فرما۔ یہ پڑھتے رہیں گے تو دنیا کی ہر عافیت آپ کو ملے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad