بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
آپ کی محبت کے تمام مسائل صرف اور صرف اس وظیفے سے حل۔ یہ وظیفہ پڑھ کر اس کا ثواب آپ نے محبوب کو ہدیہ کرنا ہے۔ اب لوگ پوچھتے ہیں کہ ہدیہ کیا ہے تو ہدیے سے مراد پیسے نہیں بلکہ اس وظیفے ، عمل کا ثواب ہدیہ کرنا ہے۔ یقین مانیں ایسا رزلٹ آپ نے نہ پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔ جب ہم کسی کو اپنا وظیفہ پڑھ کر ہدیہ کرتے ہیں تو اس کے دل میں ہمارے لیے بے پناہ محبت پیدا ہو جاتی ہے یہ ایک قدرتی عمل ہے اس عمل کا ثواب بھی بہت زیادہ ہے اس عمل کا اجر بھی بہت زیادہ ہے اور اس عمل سے آپ کسی کے بھی دل کو اپنی طرف مائل کر سکتے ہیں تو آپ نے پڑھنا ہے پڑھتے ہی آپ نے یہ عمل اس کو ہدیہ کر دینا ہے یعنی اس کا ثواب آپ نے اس کو ہدیہ کر دینا ہے کہ یا اللہ جو کچھ میں نے پڑھا ہے اس کا ثواب میں اس بندے کو ہدیہ کرتا ہوں۔ انشاءاللہ جیسے اس کو ثواب پہنچے گا اس کے دل میں محبت بڑھے گی آپ کے لئے وہ خود بخود آپ کی طرف رجوع کر لے گا اور جو بھی آپ کا محبت کے حوالے سے مسئلہ ہے وہ حل ہو جائے گا۔ میاں بیوی کر سکتے ہیں ، شادی جس سے کرنا چاہتے ہیں اس کے حوالے سے آپ کر سکتے ہیں ، اپنی محبت کو اپنی مٹھی میں قابو میں یا اس کو واپس لانا چاہتے ہیں اس کے لئے بھی کر سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے یہ وظیفہ رات کو سوتے وقت کرنا ہے۔ جب آپ بستر پہ لیٹ جائیں اس کے بعد آپ نے کوئی کام نہیں کرنا ہے ، کسی سے بات نہیں کرنی گیارہ رات لگاتار آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور اس کی آپ نے تین تسبیح پڑھنی ہیں۔ تھوڑا سا ٹائم ضرور لگے گا لیکن اتنا پرفیکٹ یہ اثر کرے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے اور باقی لوگ آپ سے یہ پوچھیں گے یار ایسا کون سا عمل کرتے ہوں جو اپنی محبت کو مٹھی میں رکھا ہوا ہے۔
اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں پھر تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔ اس کے بعد گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھ کر اللہ کے حضور دعا کیجئے گا اور رِزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں