رزق کے وظائفوظائف

Yae Ayat parhein Dolat ky khazany hasil ho gaen-Mufti Bilal Qadri

چھوٹی سی آیت بڑا معجزہ! یہ ایک تسبیح پڑھ لو۔ دولت کے خزانے مل جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

چھوٹی سی آیت بڑا سا معجزہ یہ ایک تسبیح پڑھ لو دولت کے خزانے مل جائیں گے۔ مجھے ایک بھائی نے کہا کہ آپ کی ویڈیوز کے اندر میں دیکھتا ہوں معجزہ لکھا ہوتا ہے تو یہ آپ کیوں کہتے ہیں تو میں نے ان سے یہ کہا کہ معجزہ کہتے ہیں ناممکن کام ممکن ہو جائے اور ہمارے اسمِ اعظم میں وہ طاقت ہے کہ آپ کے ناممکن کام بھی ممکن ہو جائیں گے۔ تو اس کو ہم اپنی زندگی ملانا چاہتے ہیں کہ ہمارے ناممکن ممکن ہو جائیں ، ہماری مشکلیں حل ہو جائیں،  ہماری پریشانیاں دور ہو جائیں ، ہماری حاجتیں پوری ہو جائیں ، ہماری خواہشیں پوری ہو جائیں ، ہماری دُعائیں قبول ہونے لگیں یہ بھی ایک زندگی کے اندر معجزہ ہوتا ہے تو اسمِ اعظم ایسی طاقت ہے کہ جو آپ کی زندگیوں میں ناممکن کو ممکن کرتا ہے۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے یہ قرآن پاک کی ایک آیت ہے آپ نے فجر کے بعد اور مغرب کے بعد تین تین سو مرتبہ پڑھنی ہے اور یہ اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہے۔ جب تک پڑھتے رہیں گے زندگی سکون میں رہے گی تو کون سی آیت ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ فجر اور مغرب کے بعد پڑھنی ہے۔

اللہ الصمد

تین منٹ آپ کے لگیں گے لیکن یہ تین منٹ آپ کی زندگی کو ایسے بدل کے رکھ دیں گے کہ آپ نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا تو جب تک اپنی زندگیوں میں یہ عمل کرتے رہیں گے فائدہ ہوتا رہے گا۔ خواتین ہر حال میں کریں وظائف کے طور کے اوپر آپ اس چیز کو کر سکتے ہیں اور پڑھتے رہیں اپنی زندگیوں کو سکون میں لاتے رہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad