محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat hasil karne ka is se powerful amal koi nhe-Mufti Bilal Qadri

لاکھوں لوگوں کو آزمایا وظیفہ۔ محبت حاصل کرنے کا اس سے پاورفل عمل کوئی نہیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

لاکھوں لوگوں کا آزمایا وظیفہ۔ محبت حاصل کرنے کا اس سے پاورفل عمل کوئی نہیں اور ان لاکھوں لوگوں میں ایک میں بھی موجود ہوں جس نے یہ عمل کیا اور یہ عمل خاص کر محبت کے اندر اور شادی کے اندر میرا اپنا آزمایا ہوا وظیفہ ہے۔ میرے نزدیک شادی محبت کے اندر اس سے اوپر عمل نہیں ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی من پسند جگہ شادی ہو ، آپ کی محبت آپ کو حاصل ہو تو یہ والا عمل آپ نے اس طرح روزانہ کرنا ہے جیسے اس آرٹیکل کے اندر بتلایا ہے ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل آپ نے اکیس دن کرنا ہے لگاتار کرنا ہے اور اس میں کوئی ناغہ نہیں کرنا ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین بھی اس کو ہر حال میں کر سکتے ہیں۔ منگل سے شروع نہ کریں باقی کسی بھی دن سے شروع کریں چاہے تو بدھ والے دن سے شروع کر لیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ بعد از نمازِ عصر تین تسبیح اس عمل کی پڑھ لیں۔

یابدیع العجائب باالخیر یابدیع

عمل کریں من پسند شادی یا اس شادی میں جو رُکاوٹ ہے اس کو دور کرنے کے لیے یا خاص جگہ شادی کرنے کے لیے یا ویسے بھی اگر بالوں میں سفیدی آ چکی ہے اور اور زندگی گزر رہی ہے اور شادی کے کوئی حالات نظر نہیں آ رہے ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ غیب سے اسباب ضرور پیدا فرمائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad