محبت کے وظائفوظائف

Mian biwi mein mohabbat paida karne ka darood sharif-Mufti Bilal Qadri

تمام مشکلات حل کرنے والا درود شریف غیر شادی شدہ کی بہت جلدی شادی ہوگی۔ میاں بیوی میں محبت ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

تمام مشکلات حل کرنے والا درود شریف غیر شادی شدہ کی بہت جلد شادی ہوگی۔ میاں بیوی میں محبت ہوگی یعنی بہت ساری چیزیں اس درود شریف کے اندر شامل ہیں۔ نمبر ایک آپ کی کوئی مشکل ہے ، کچھ مسائل ہیں ایسے چُٹکیوں میں حل ہو جائیں گے۔ آپ کی وہ حاجتیں ہیں ، مُرادیں ہیں ، خواہشیں ہیں ، منتیں ہیں ، ایسے پوری ہو جائیں گی اگر آپ غیر شادی شدہ ہیں اور آپ کی شادی نہیں ہو رہی پرابلم ہے بندش ہے جس وجہ سے شادی نہیں ہو رہی تو وہ بھی حل ہو جائے گی اور اگر ابھی کرتے ہیں کیونکہ نیا سال ہے اور اس کا پہلا مہینہ جنوری ہے۔ امید ہے کہ 2025 ختم ہونے سے پہلے پہلے آپ کی شادی ہو جائے گی۔ چاہے وہ آپ کی پسند کی ہے یا ارینج ہے جس طرح کی بھی ہے نمبر تین میاں بیوی کے درمیان میں نااتفاقی ہے ، محبت نہیں ہے جدائی ہو رہی ہے یا طلاق ہونے والی ہے یا لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں۔ بات بات پر ایک دوسرے سے ناراض ہو جاتے ہیں تو ان کے لیے بھی یہ عمل بہترین ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف  اب اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ نے روزانہ اس کی تین تسبیح پڑھنی ہیں۔ گیارہ دن پڑھیں ، اکیس دن پڑھیں اپنی زندگی کا حصہ بنائیں کم سے کم تین تسبیح روزانہ پڑھیں۔ صبح اُٹھیں شام تک تین تسبیح پڑھ لیں۔ ایک مقصد کے لئے کر سکتے ہیں مثال کے طور پر شادی نہیں ہو رہی آپ شادی کے لیے کریں آپ کی شادی ہوگی۔ اگر مقصد تبدیل کرتے ہیں اولاد کے لیے چاہیے اس کے لیے کریں۔ کاروبار کے لیے چاہیے اس کے لیے کریں۔ میاں بیوی میں محبت نہیں ہے وہ کریں۔ میاں کرے یا بیوی کرے پھر پانی پر دم کریں آدھا خود پیئے اور آدھا پاٹنر کو پلا دے دعا کریں۔

 

اللھم صل علی سیدنا محمد والہ وعترتہ بعدد کل معلوم لک استغفراللہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم واتوب الیہ یاحی یاقیوم

آپ نے یہ درود شریف پڑھنا ہے اس کو اپنی زندگی میں شامل کر لیں ان شاء اللہ زندگی آسان ہو جائے گی ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad