بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
کروڑوں روپے حاصل کرنے کا وظیفہ۔ یہ وظیفہ لاکھوں لوگوں کا آزمایا ہوا ہے جس نے کیا فوراً کروڑپتی ہو گیا اور اس وظائف کے بہت سارے اثرات ہیں بہت ساری چیزیں ہیں اور اس وقت اتنا ٹائم نہیں اگر ٹائم ملا تو میں یہ آپ کے سامنے ایک ایک چیز اس کی شیئر کروں گا تو آپ کو پتا چلے گا کہ کتنا طاقتور وظیفہ ہے اور اس کے کتنے فائدے ہیں۔ آپ یہ پڑھنا شروع کر دیجئے آپ دیکھئے گا کہ زندگی بدل جائے گی۔ زندگی آسان ہو جائے گی۔ زندگی سے مشکلات ختم ہو جائیں گی۔ زندگی آپ کی رزق و روزی ، دولت ، پیسے سے بھر جائے گی اور ہر ایک چیز میں برکت بھی ہوگی۔ خواتین گھروں میں اور مرد حضرات مسجدوں میں نماز کے بعد چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے یہ نام آپ یاد کر لیجئے گا۔ یہ نام آپ کی زندگیوں میں بہت فائدہ دے گا۔ بس کیا کریں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ اللہ تعالیٰ کے نام آپ نے پڑھنے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چاہے ایک مرتبہ پڑھیں لیکن اس کو پڑھیں ضرور کہ یہ نام آپ کی زندگیوں کو بدل کر رکھ دیں گے۔ جب بھی نماز پڑھیں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ ایک مرتبہ پڑھیں ، تین مرتبہ پڑھیں ، سات، گیارہ، اکیس جتنا زیادہ گُڑ ڈالیں گے۔ اتنا میٹھا ہوگا اور جتنا میٹھا چاہتے ہیں اتنا میٹھا کریں اللہ تعالیٰ آپ کی سوچ سے بڑھ کر آپ کو عطا فرمائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT