دنوں کے وظائفوظائف

Budh ky din dolatmand hone ki khas tasbih-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن ایک تسبیح پڑھو دولت مند ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

بدھ کے دن ایک تسبیح پڑھو۔ دولت مند ہو جاؤ گے۔ بدھ کے دن آپ نے یہ ایک تسبیح پڑھ لی پورے دن میں فجر سے لے کے رات 12 بجھے تک کا ٹائم ہے آپ کے پاس اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کے ساتھ وہ دروش شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ نئے سال کے جنوری میں جتنا قریب کے بدھ میں یہ وظیفہ کریں گے۔ اتنا آپ کو فائدہ ہوگا آپ کسی بھی دن کر سکتے ہیں لیکن اس کو بدھ کے دن اور خاص کر سال کے شروع میں کریں۔ پاکی کے اندر کرنا ہے پاک ہوتے ہوئے کرنا ہے باوضو ہو کر کرنا ہے اگر وضو ٹوٹ جاتا ہے تو دوبارہ وضو کر کے اس کو کریں۔ نمازوں کے ساتھ اس کو کر سکتے ہیں اور بدھ کے دن ہی کرنا ہے۔ آپ کا پورا سال ایسا گزرے گا کہ آپ کے دوست ، رشتہ دار حیران و پریشان ہو جائیں گے اور کہاں کہاں سے دولت آرہی ہے پورا سال آپ کو بھی نہیں معلوم ہو گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیر کرنا ہے قرآن پاک کی سورت ہے ” سورۃ الضحیٰ " یہ سورت آپ نے 101 مرتبہ پورے دن کے اندر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھنی ہے۔ تھوڑا تھوڑا کر کے پڑھ سکتے ہیں۔ ہر نماز کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں ان شاء اللہ یہ ایک تسبیح آپ کی زندگی کو بدلنے کے لیے کافی ہے ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad