محبت کے وظائفوظائف

Kisi ky dil ko qabu karne ka intahai taqatwar amal-Mufti Bilal Qadri

کسی کے دل کو قابو کرنے ، اپنی طرف مائل کرنے کا انتہائی طاقتور عمل۔ صرف چند دن عمل کریں اور معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

کسی کے دل کو قابو میں کرنے ، اپنی طرف مائل کرنے کا انتہائی طاقتور عمل۔ صرف چند دن اس عمل کو کریں اور معجزہ دیکھیں۔ بہت سارے اسمِ اعظم ہیں قرآن مجید کے اندر بھی ہیں ، دعاؤں کے اندر بھی ہیں اور اسمِ اعظم سے جو مسئلے حل ہوتے ہیں وہ بہت کم دوسرے وظائف سے ہمیں نظر آتے ہیں تو اگر کبھی آپ کا کوئی مسئلہ حل نہیں ہو رہا کسی بھی قسم کا ہے چاہے محبت کا ہے ، پیار کا ہے ، گھر کا ہے ، گاڑی کا ہے ، اولاد کا ہے ، کاروبار کا ہے ، جاب کا ہے ، پیسوں کا ہے ، مال کا ہے آپ اسمِ اعظم سے مدد لیا کریں کیونکہ اسمِ اعظم وہاں آپ کو فائدہ دیتا ہے جہاں آپ کو وہ کام ناممکن نظر آتا ہے۔ آپ نے اپنی محبت کو اس محبت کو جو جائز محبت ہے یعنی میاں بیوی ہیں یا آپ کسی سے شادی کرنا چاہتے ہیں ایک آپ کا جائز مقصد ہے اس شادی میں رکاوٹ آ رہی ہے کچھ لوگ راضی نہیں ہیں نہیں ہو رہے۔ بس آپ نے ایک تسبیح پڑھ کر اس کے اوپر دم کر دینی ہے۔ صرف گیارہ رات آپ نے عمل کرنا ہے جس کا دل چاہیں گے اس کا دل آپ اپنے قابو میں کر سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف کسی کو آپ نے قابو کرنا ہے ، کسی کو آپ نے اپنی طرف مائل کرنا ہے ، کسی کو آپ نے اپنی مٹھی میں کرنا ہے ، کسی کو آپ نے راضی کرنا ہے ، کسی سے آپ نے شادی کرنی ہے نہیں ہو رہی تو گھبرانا نہیں ہے یہ عمل کریں صرف 101 مرتبہ پڑھیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمی کے ساتھ گیارہ رات جمعرات یا اتوار سے آپ نے شروع کرنا ہے۔

اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم اللہ لا الہ الا ھو لیجمعنکم الی یوم القیامۃ لاریب فیہ ومن اصدق من اللہ حدیثا

جس کو راضی کرنا ہے اس کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کا نام کے اوپر یہ آنکھیں بند کر کے دم کر دیجئے گا۔ ان شاء اللہ اس سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ جس کے لئے اس کو پڑھیں گے۔ وہ آپ کا ہوگا جو دعا مانگیں گے اس کے بعد آپ کی مانگی ہر دعا قبول ہو گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad