رزق کے وظائفوظائف

Dolat sy maalamal hony ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

یہ وظیفہ ایک اللہ والوں نے دیا۔ اتنی دولت اور اتنا مال نصیب ہو گیا۔ 7 نسلوں تک ختم نہ ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

یہ وظیفہ ایک اللہ والے نے دیا۔ اتنی دولت اور اتنا مال نصیب ہو گیا کہ سات نسلوں تک یہ ختم نہیں ہوگا اور جیسے کہ اکثر ہم دیکھتے ہیں کچھ لوگوں کو اللہ تعالیٰ فوری طور کے اوپر بہت کچھ عطا کر دیتا ہے۔ اچانک اس کو سب کچھ مل جاتا ہے اس کے پیچھے کوئی نہ کوئی عمل ضرور ہوتا ہے ایسا نہیں ہوتا کہ اٹھے بیٹھے سب ہو جاتا ہے اس کے کچھ ایسے اعمال ہوتے ہیں ، کچھ ایسے وظائف ہوتے ہیں جن کی وجہ سے ان کو سب کچھ اچانک مل جاتا ہے۔ تو یہ ایک تسبیح فجر کے بعد پڑھ لیں ایک تسبیح مغرب کے بعد پڑھ لیں ان شاء اللہ دیکھئے گا کہ زندگی آپ کی بہترین ہو جائے گی اور آپ زندگی میں آگے بڑھنے لگ پڑیں گے اور جب بھی قدم بڑھائیں گے کامیابیاں ان شاء اللہ آپ کے قدموں کو ضرور چومیں گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ فجر کے بعد آپ نے تین مرتبہ پڑھنا درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد پھر آپ نے یہ تسبیح 101 مرتبہ پڑھنی ہے فجر میں اور اسی طرح 101 مرتبہ آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے مغرب میں۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الحمدللہ رب العالمین حمدا کثیرا طیبا مبارکا فیہ

یہ وظیفہ آپ نے پورا پڑھنا ہے پورا یہ بسم اللہ کے ساتھ پڑھیں گے۔ صبح ایک تسبیح اور ایک تسبیح مغرب میں پڑھیں پھر دعا کریں ان شاء اللہ بلائیں بھی ٹل جائیں گی اور آپ کو اس میں فائدہ بھی ضرور حاصل ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad