بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
پیر کے دن دولت کا سب سے بڑا وظیفہ! ہر حاجت ، مراد پوری ہوگی۔ ایک دن میں کام ہو جائے گا کامیابی ، عزت ، پیسہ ، شہرت ، اولاد ، گھر ، گاڑی ، شادی ، بچے ، پیار ، محبت سب کچھ اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرما دے گا یہ ایک قرآنی وظیفہ ہے اور اس وظیفے کو آپ نے صرف پاکی کی حالت اور باوضو حالت میں کرنا ہے خواتین ان دنوں میں کریں جن دنوں میں پاک ہیں اور کوشش کریں کہ تین پیر اس عمل کو ضرور کر لیں تاکہ جو جو آپ کی مراد ہے ، حاجت ہے چاہے ستر ہزار ہے اللہ تعالیٰ اس کو پوری فرما دیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پیر والے دن قرآن پاک کی ایک سورت ہے۔ ” سورۃ المزمل " آپ نے ایک وقت میں 7 مرتبہ پڑھنی ہے۔ مثلاً فجر کی نماز آپ نے پڑھی فجر کے بعد آپ بیٹھیں تین مرتبہ اول و آخر دوردِ ابراہیمئ پڑھیں سات مرتبہ ” سورۃ المزمل " پڑھیں ہاتھ اٹھائیں اللہ تعالیٰ سے دعا کریں پھر ظہر پڑھیں تب بھی ایسی ہی عمل کریں۔ پھر عصر ، مغرب کے بعد آپ نے ایسے ہی پڑھنا ہے جیسے فجر کی نماز کے بعد طریقہ بتایا ہے۔ مغرب سے پہلے پہلے آپ نے تین ٹائم اس وظیفے کو پڑھنا ہے۔ جب تیسری مرتبہ ہو جائے اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے کچھ بھی میٹھا بنا لیں۔ گھر میں اور پڑوس میں تقسیم کر دیں۔ جو جو جس طرح مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیوں میں ڈال دیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں