بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اتوار کے دن مغرب کی نماز کے بعد یہ وظیفہ کریں۔ دولت سے مالا مال ہو جائیں گے۔ رزق بےحساب ملے گا۔ یہ وظیفہ خزانے کی چابی ہے جو اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔ اسلامی دن مغرب کے بعد سے تبدیل ہو جاتا ہے لیکن یہ جو عام دن ہوتے ہیں ہفتہ ، اتوار یہ آپ کا بارہ کے بعد تبدیل ہو جاتا ہے لیکن اس عمل کی طاقت مغرب کی نماز کے بعد زیادہ ہوتی ہے۔ اپنی جگہ بیٹھے رہنا ہے اور کسی سے بات کلام نہیں کرنی سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
گیارہ سو مرتبہ اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھنے ہیں۔ دورانِ عمل کسی سے بات کلام نہیں کرنی۔ اپنی جگہ سے نہیں اُٹھنا۔ سینہ اپنا قبلے کی طرف سے مت پھیریں۔ مکمل کرنے کے بعد پھر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد اللہ کے حضور خوب گڑ گڑا کر رو رو دعا کرنی ہے۔ اگر رونا نہیں آرہا تو رونے والی شکل بنا کر اللہ تعالیٰ سے مانگیں ان شاء اللہ یہ وظیفہ خزانوں کی چابیوں میں سے ایک چابی ہے۔ اگر یہ چابی آپ کو نصیب ہوگی تو آپ کی آگے آنے والی ساتوں نسلیں عیاشی کے ساتھ زندگی گزاریں گی۔ اللہ تعالیٰ ان کو محتاجی سے محفوظ رکھے گا۔ جو جو چاہتے ہیں گھر ، گاڑی ، اولاد ، رزق ، پیسہ سب کچھ اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں