بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جمعتہ المبارک دولت والی تسبیح یہ تسبیح جو پڑھ لیتا ہے۔ جمعہ والے دن رزق اور دولت سے اس کا گھر بھر جاتا ہے یہ وظیفہ آپ کی زندگی کے اندر بہت زیادہ فائدہ دے گا۔ جمعہ آگیا اس کی اپنی برکت اور اہمیت ہے اور اس تسبیح سے ہمارا گھر رزق اور دولت سے بھر جائے گا۔ آج کی یہ تسبیح دولت والی تسبیح ہے جو آپ نے صرف جمعہ والے دن پڑھنی ہے کیونکہ جو شخص یہ عمل جمعہ والے دن کر لیتا ہے اس کا گھر رزق اور دولت سے بھر جاتا ہے۔ زندگی میں کبھی کسی کے محتاج نہ ہوں گے بلکہ صرف آپ ہی نہیں آپ کی نسلیں بھی دولت ، رزق اور پیسوں سے مالا مال ہو جائیں گی کیونکہ یہ ہے جمعہ کے دن کی دولت والی تسبیح جو جمعہ والے دن ہی آپ نے پڑھنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور پھر جمعہ کی نماز کے بعد آپ نے تین سو تیرہ مرتبہ اس تسبیح کو پڑھنا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کریں اللہ تعالیٰ آپ کے لیے رزق کے تمام دروازے کھول دے گا اور گھر کے اندر خوب رزق میں برکت ہوگی تو یہ دو ٹائم آپ نے جمعے سے پہلے کھلا پڑھنا ہے جتنا آپ پڑھ سکتے ہیں اور جمعے کے بعد آپ نے تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے جمعے کی نماز سے لے کے عصر کے درمیانی وقت کے اندر۔ خواتین گھر میں پڑھ لیں۔ مرد حضرات اس کو مسجد کے اندر پڑھ لیں یا کام کی جگہ پہ جا کے پڑھ لیں یا گھر آ کے اس عمل کو کر سکتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں