دنوں کے وظائفوظائف

New year ki pehle 11 raat ye amal karein mohabbat naseeb mein hogi-Mufti Bilal Qadri

نئے سال کے پہلے مہینے جنوری 11 رات یا دن یہ والا عمل ضرور کریں۔ اپنی محبت اپنے نصیب میں لکھوا لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

نئے سال کے پہلے مہینے یعنی جنوری کے اندر گیارہ رات یا گیارہ دن یہ والا عمل ضرور کریں۔ اپنی محبت کو اپنے نصیب میں لکھوا لیں جس کو مانگو گے 100 فیصد گارنٹی کے ساتھ اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گا۔ نیا سال اور محبتیں یہ اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور نصیب کرے گا آپ کی محبت کے ساتھ جو بھی مسائل ہیں بلاک کیا ہوا ہے بات نہیں کر رہا یا غصہ ہے یا لڑائی جھگڑا ہو گیا یا کوئی بھی ایسا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے آپ کی محبت دن بہ دن آپ سے دور جا رہی ہے اور 2024 میں تو بہت زیادہ دور جا چکی ہے تو ان شاء اللہ 2025 میں اس عمل کی برکت سے واپس آپ کو نصیب ہو جائے گی اور اگر آپ چاہتے ہیں اگر آپ کی یہ خواہش ہے کہ آپ کی محبت آپ کے پاس واپس آجائے تو پھر آپ یہ والا عمل کیجئے۔ انتہائی آسان عمل ہے اور نئے سال کا یہ پہلے دنوں کا ایک خاص عمل ہے جو کہ ہر سال دیا جاتا ہے اور اس کے بہت زیادہ فائدے ملتے ہیں اگر آپ بھی لینا چاہتے ہیں تو اس عمل کو اس بتائے ہوے طریقے پر ضرور کیجئے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے یہ عمل دو ٹائم ہے یا تو رات کو آپ نے کرنا ہے سوتے وقت بستر پہ لیٹ کر 12 بجے سے پہلے 12 بجے کے بعد نہیں کرنا یا آپ نے اس کو فجر کے بعد سورج نکلنے سے پہلے کرنا ہے دونوں ٹائموں میں آپ نے تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

یابدیع العجائب بالخیر یابدیع بحق ھو الرحمٰن الرحیم

گیارہ دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے یا گیارہ رات کرنا ہے آخر میں آپ نے اس کی تصویر پر ، اس کے تصور پر دم بھی کر دینا ہے۔ یہ وظیفہ آپ کی ناممکن چیز کو ممکن کرتا ہے جس کو آپ نے ممکن کروا لیا ہے اس کو اپنے نصیبوں میں لکھوا لیں یہ وہ وظیفہ ہے یعنی دونوں چیزیں ہیں ایک تو آپ کو لگتا ہے دور چلا گیا ، بات نہیں ہو رہی ، بات کرنا نہیں چاہ رہا اور اب واپسی ناممکن ہے تو اس کے لیے یہ وظیفہ ہے تین تسبیح آپ نے پڑھنی ہے اور آخر میں اس کی تصویر ، تصور پر دم کر کے پھر ہاتھ اُٹھا کے دعا کرنی ہے ان شاء اللہ  گیارہ دن یا گیارہ رات میں آپ کی محبت ہمیشہ کے لئے آپ کے نصیب میں ہو جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad