بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبوب کو اپنا دیوانہ بنانے کا پاورفل عمل! سونے سے پہلے چند بار یہ پڑھ لیں جو اس آرٹیکل میں بتایا ہے۔ ساری زندگی محبوب آپ کا غلام ہو جائے گا صرف یہ نہیں ہے کہ آپ کا تابعدار ہوگا ، آپ کی مٹھی میں آئے گا ، آپ کے قدموں میں آئے گا بلکہ ساری زندگی کے لیے آپ کا غلام ہو جائے گا اور یہ بہت ہی پیارا اور چھوٹا سا عمل ہے۔ وضو بے وضو ہر حال میں اس کو کر سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں بس رات سوتے وقت چند مرتبہ پڑھ کے محبوب کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام پر دم کر دیں۔ چاہے وہ بگڑا ہوا ہے ، چاہے ان بلاک ہے ، چاہے بلاک ہے ، چاہے بات کر رہا ہے ، چاہے بات نہیں کر رہا ہے چاہے غصے میں ہے چاہے پیار میں ہر حال میں اس عمل کو ہمیشہ کرتے رہیں کیونکہ آج کل ایسے ہوتا ہے کہ ذرا سی محبوب سے نظر ہٹی اور بندہ گیا تو اس لئے اس پر عمل کرتے رہیں ان شاء اللہ آپ کی مٹھی میں رہے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف کہ ہمارا جو محبوب ہے جسے ہم پیار کرتے ہیں ، محبت کرتے ہیں ، شادی کرنا چاہتے ہیں تو آپ نے کیا کرنا ہے کہ رات کو سوتے وقت اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ پڑھ کر آپ نے صرف 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
یہ پڑھ کر آپ نے محبوب پر بھی دم کرنا ہے اپنے آپ کے اوپر بھی دم کرنا ہے۔ اس کی تصویر پر دم کر دیں اپنے آپ کے اوپر بھی دم کریں۔ اپنے دونوں ہاتھوں پر دم کر کر اپنے جسے پر مل لیں اور پھر گیارہ مرتبہ کہیں ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ علی فلاں علا حب فلاں " دعا کیجئے یہ زندگی کا حصہ بنا لیجئے ان شاء اللہ نظر، حسد سب کچھ ختم ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں