رزق کے وظائفوظائف

Crorepati hony ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

میں جس کو یہ وظیفہ دیتا ہوں۔ وہ دنوں میں کروڑپتی ہو جاتا ہے۔ بس دن بھر میں صرف یہ ایک تسبیح پڑھنی ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

میں جس کو یہ وظیفہ دیتا ہوں۔ وہ دنوں میں کروڑپتی ہو جاتا ہے۔ بس دن بھر میں صرف ایک یہ تسبیح پڑھیں یہ قرآنی وظیفہ ہے قرآنی وظیفے کو ہر حال میں کرنا چاہیے کیونکہ اس کے فائدے ہی فائدے ہیں۔  اب کئی لوگ ایسے آتے ہیں جو بتاتے ہیں کہ ہم فلاں بندے کے پاس گے تھے تو اس نے ایک تعویز دیا۔ جادو والے تعویز دینے والے پھر کہتے ہیں کہ اس کو کھول کے پڑھنا بھی نہیں ہے کیونکہ اس کے اندر کچھ لکھا ہی نہیں ہوتا۔ اگر میں کسی کو تعویز دوں بھی تو میں اس کو کہتا ہوں کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کیونکہ میرے سارے اعمال قرآنی ہوتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے ساتھ میں شیئر کرنا ہے اب روزانہ آپ نے ایک تسبیح پڑھنی ہے کسی بھی وقت پڑھیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے کریں بلکہ باوضو اور پاک حالت میں وظیفہ کریں۔ خواتین ان دنوں میں کریں جن دنوں میں وہ پاک حالت میں ہیں۔ سب سے بہترین وقت فجر کے بعد ، عصر کے بعد اور عشاء کے بعد ہے۔ فرض نماز کے فوراً بعد پڑھ سکتے ہیں۔

قل اللھم مالک الملک توتی الملک من تشاء وتنزغ الملک ممن تشاء وتعز من تشاء وتذل من تشاء بیدک الخیر انک علی کل شیء قدیر

ایک تسبیح سے زیادہ چاہیں تو اس کو پڑھ سکتے ہیں جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا زیادہ آپ کو فائدہ ہو گا۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ وظیفہ مکمل پڑھنے کے بعد اللہ کے حضور ہاتھ اُٹھائیں اور دعا کریں ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو بھی کروڑپتی ضرور کر دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad