دنوں کے وظائفوظائف

Hafte ky din laakhon dollars hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ہفتہ کے دن لاکھوں ڈالر کا وظیفہ۔ بس ایک آیت پڑھو سارا دن ، دولت ، پیسہ ہی اکھٹا کرتے رہو گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ہفتے کے دن لاکھوں ڈالر کا وظیفہ۔ بس ایک آیت پڑھو سارا دن دولت ، پیسہ ہی اکٹھا کرتے رہو گے۔ پیسوں میں نہیں اب ڈالروں میں کھیلو گے۔ اس وظیفے کو کرنے کے بعد ان شاء اللہ آنے والے وقت میں آپ ڈالرز میں کمائیں گے اور ڈالرز میں کمانے سے آپ کے جو حالات ہیں وہ بہتر ہو جائیں گے اور ہو سکتا ہے کہ باہر ہی آپ کو کوئی ایسی اچھی جاب مل جائے کاروبار مل جائے گا کہ آپ کی پوری فیملی کیا پورا خاندان پَل جائیں گے۔ ہفتے والے دن فجر سے لے کے رات سوتے وقت تک آپ نے 4100 مرتبہ اس آیت کو پڑھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اللہ الصمد

اول و آخر ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد یہ وظیفہ 4100 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پاکی کی حالت اور باوضو حالت کے اندر اس وظیفے کو کرنا ہے۔ ہمیشہ باوضو رہیں اگر آپ کے رزق و روزی میں تنگی ہے تو باوضو رہنا شروع کر دیں اللہ تعالیٰ رزق میں برکت کر دے گا۔  ایک باوضو رہیں اور دوسرا اس آیت کی کثرت کریں۔ عمل صرف پاکی کی حالت میں کرنا ہے اگر اس ہفتے پاک نہیں ہیں تو پھر اگلے ہفتے اس عمل کو کر لینا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad