بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
شدید محبت کا سخت ترین عمل! محبوب پیار میں پاگل نہ ہو جائے تو پھر کہنا۔ رات سوتے وقت اس کی تصویر پر صرف ایک پھونک مار دیا کریں یا اگر پاس ہے تو پیچھے سے دم کر دیں۔ پاس کیسے ہو سکتا ہے میاں بیوی پاس ہو سکتے ہیں یا اگر آپ کی ملاقات ہو سکتی ہے اس میں کر دیں یا اگر آپ ویڈیو کال کر رہے ہیں تو دھیان سے دم کر دیں ایسا نہ ہو کہ وہ کہے پتہ نہیں مجھ پر جادو تو نہیں کر دیا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف محبت کے اندر ان چار ناموں سے زیادہ میں نے طاقت کسی نام میں نہیں دیکھی اور ان ناموں سے بھی اگر آپ کو اپنی محبت حاصل نہ ہو تو میرا نہیں خیال کہ اور کسی وظیفے سے آپ کو محبت حاصل ہو سکتی ہے اول و آخر آپ نے کیا کرنا ہے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور رات کو تین تسبیح پڑھیں جو آپ کی سکرین پر آرہی ہے۔
یہ ایسے محبت کے نام ہیں کہ ان سے اگر آپ کا کام نہیں ہو رہا ، آپ کو رسپانس نہیں ملتا ایسا ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ یہ ایسی محبت کی آگ بھڑکائے گا کہ آپ بھی دیکھ کے حیران و پریشان رہ جائیں گے۔ گیارہ رات لگاتار عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT