رزق کے وظائفوظائف

Paison mein Barkat ka khas wazifa-Mufti Bilal Qadri

جب پیسے ختم ہو جائیں تو یہ وظیفہ کر لو! اتنا پیسہ آئے گا کہ ساری زندگی کسی کے محتاج نہ ہونگے۔ پیسوں میں برکت کا وظیفہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جب پیسے ختم ہو جائیں تو یہ وظیفہ کر لو۔ اتنا پیسہ آئے گا۔ ساری زندگی کسی کے محتاج نہ ہوگے۔ پیسوں میں برکت کے حوالے سے بہترین عمل ہے اور یہ اسمِ اعظم ہے اور اسمِ اعظم ہی میں دیتا ہوں لیکن چند ایک اسمِ اعظم جنہیں میں بار بار دیتا ہوں کیونکہ ان کا بہت اچھا رزلٹ ملتا ہے۔ یاد رکھئے کہ جو اسمِ اعظم کے اندر طاقت ہے ، جو اسمِ اعظم سے آپ کی مدد ہوتی ہے کسی اور وظیفے سے نہیں ہوسکتی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو بتایا ہے یہ اسمِ اعظم ہے جو اس کے ذریعے جو دعائیں کرتا ہے / عمل کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو قبول ضرور فرماتا ہے۔ تو یہ اسمِ اعظم آپ نے پڑھنا ہے اور دن میں کم از کم آپ اس کو 300 مرتبہ ضرور پڑھیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

لا الہ الا انت الاحدا صمد الذی لم یلد ولم یولد ولم یکن لہ کفوا احد

اس کو آپ دن بھر پڑھتے رہیں۔ چلتے پھرتے اس کو آپ پڑھ سکتے ہیں۔ کسی مخصوص تعداد کے اندر پڑھ لیں۔ اگر پڑھ سکتے ہیں تو ہر نماز کے ساتھ ایک تسبیح پڑھ لیا کریں جس دن سے یہ شروع کریں گے۔ تاریخ لکھ کر کے وہ دن آپ کی تقدیر چینج ہونے کا دن ہوگا۔ وظیفہ پڑھیں پڑھنے کے بعد ہاتھ اُٹھائیں۔ ہاتھ اُٹھانے کے بعد جو دعا آپ کریں گے منہ پر پھیرنے سے پہلے پہلے اللہ تعالیٰ وہ چیز آپ کو عطا فرما دیں گے۔ دولت / رزق / مال ہے ، پیسہ ہے ، گھر ہے ، گاڑی ہے ، اولاد ہے جو جو مانگیں گے۔ اللہ تعالیٰ نصیب فرمائے گا، اگر پیسے کم ہو گئے ہیں ختم ہو گئے ہیں عمل کریں آپ کی تجوریاں پیسوں سے بھر جائیں گی۔ کم از کم گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن اس کو کیجئے ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad