رزق کے وظائفوظائف

Yae tasbih parhein rizq aur dolat sy ghar bhar jayga-Mufti Bilal Qadri

یہ وہ تسبیح جو دن میں ایک مرتبہ پڑھی جائے یقین مانو اس گھر میں اتنا رزق، دولت آئے گا۔ لوگ آپ سے عمل پوچھیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

یہ تسبیح جو دن میں ایک مرتبہ پڑی جائے یعنی جس دن آپ اس کو پڑیں گے یا دن میں ایک مرتبہ آپ اس کو پڑ لیں یقین مانیں اس گھر میں اتنا رزق ، دولت آئے گا لوگ آپ سے عمل پوچھیں گے۔ دور دور سے آپ کے پاس آئیں گے کہ ایسا کون سا عمل کرتے ہو کہ دن بہ دن امیر ہوتے جا رہے ہو ، دن بہ دن تمہارے رزق میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ، دن بہ دن نئی نئی چیزیں خریدتے جا رہے ہو ہمیں بھی وہ عمل ، وظیفہ بتا دو تو پھر آپ نے ان کو یہ وظیفہ ضرور بتانا ہے کہ جتنا آپ بتائیں گے اتنا آپ کو فائدہ حاصل ہوگا۔

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے پڑھنا ہے اور دن میں آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے اب یہ مکمل تین تسبیح ہیں ایک تسبیح آپ نے فجر کی نماز کے بعد پڑھنی ہے۔ ایک تسبیح آپ نے عصر کی نماز کے بعد پڑھنی ہے اور ایک تسبیح آپ نے عشاء کی نماز کے بعد پڑھنی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ یہ تسبیح پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

” یا غنی ”  یہ آپ نے فجر کے بعد 101 مرتبہ پڑھنا ہے۔ ” یا مجید " عصر کی نماز کے بعد آپ نے 101 مرتبہ پڑھنا ہے اس کے بھی اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے۔یا مغنی” عشاء کی نماز کے بعد 101 مرتبہ پڑھنا ہے۔

اس کے بعد آپ اپنے گھر میں رزق و روزی میں اضافے کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے دیکھئے گا اور ان شاء اللہ لوگ یہ کہیں گے کہ تمہارے مال ، دولت ، رزق دن بہ دن بڑھتا چلا جا رہا ہے تو آپ ان کو بتائیے گا کہ میں نے جب سے یہ تسبیح شروع کی ہے۔ اللہ نے میرے اوپر رحم و کرم فرمایا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad