بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبوب / شوہر مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں۔ چاہتے ہیں کہ محبوب ہے شوہر ہے صرف آپ کے ہی گُن گائے جیسا چاہوں ویسا ہو تو یہ عمل آپ کے لئے بہت زیادہ خاص ہے جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کر رہا ہوں۔ آپ نے کرنا کیا ہے قرآن پاک کی ایک سورت ہے ” سورۃ یٰسن " اس کو اس طریقے سے پڑھنا ہے جیسے اس آرٹیکل میں آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔ پڑھنے کے بعد آپ نے اس کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام کے اوپر دم کر دینا ہے اگر پاس ہے تو آپ پانی کے اوپر بھی دم کر کے دے سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ ہنڈرڈ پرسنٹ رِزلٹ گارنٹی کے ساتھ آپ کو ضرور ملے گا۔
چلتے ہیں ہم آج کے وظیفے کی طرف جو کہ خاص وظیفہ ہے اُن خواتین کے لیے یا اُن مردوں کے لیے جو اپنے محبوب کو ، اپنی محبوبہ کو ، اپنے شوہر کو ، اپنی بیوی کو اپنے بس میں کرنا چاہتے ہیں ، اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ جیسا ہم کہیں جس طرح کہیں اس پر وہ عمل کریں تو آپ نے یہ آسان سا کام کرنا ہے کہ ظہر سے عصر کے درمیان یا مغرب سے عشاء کے درمیان دو ٹائم ہیں اگر دونوں ٹائموں میں کر سکتے ہیں تو ٹھیک ہے نہیں تو ایک ٹائم دونوں میں سے آپ نے رکھنا ہے اس میں آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے ” سورۃ یسن ” پڑھنی ہے اور لفظِ ” مبین " ہوتا ہے وہاں پر آپ نے رُکنا ہے اور ہر مبین کے اوپر 79 مرتبہ ” سورۃ الکوثر " پڑھنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
سورۃ الکوثر پڑھنے کے بعد آپ نے اپنے محبوب ، شوہر ، بیوی جو بھی ہے جس کو آپ اپنی مٹھی میں ، اس کی تصویر پر دم کر دیں ، اس کو پانی پر دم کر کے پِلا دیں ، اس کے اوپر پیچھے سے دم کر دیں ، اس کے نام کے اوپر دم کر دیں بلاک کیا ہوا ہے تو فوراً ان بلاک بھی ضرور کر دے گا۔ تین دن لگاتار کر لیجئے ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT