بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
عزت ، دولت ، شہرت سب کچھ ملے۔ دولت مند بننے کا آسان طریقہ پاورفل اسمِ اعظم۔ اسمِ اعظم ایسی دعا ہے ایسا وظیفہ ہے اور ایسا عمل ہے کہ اس کے بعد جو مانگا جائے قبول ہوتا ہے اور ہماری جو شروعات ہوئی تھی وہ اسمِ اعظم سے ہی ہوئی تھی۔ اگر عزت ، دولت ، شہرت ، پیسہ ، گھر چاہتے ہیں تو یہ وظیفہ لازمی کریں اس سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ اسمِ اعظم آپ نے روزانہ پڑھنا ہے کم سے کم آپ تین سو 300 مرتبہ روزانہ پڑھیں۔ اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔ اس کو ہر نماز کے ساتھ تقسیم کر کے پڑھ لیں۔ چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے کریں لیکن پاکی کی حالت کے اندر کریں۔ باوضو ہو کر وظیفہ کریں اگر وضو ٹوٹ جائے تو دوبارہ وضو کر کے پڑھیں۔ کیونکہ وضو سے بہت ساری برکتیں نصیب ہوتی ہیں تو صبح اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھا کریں اس سے پڑھنے سے پہلے اور درمیان میں یہ اسمِ اعظم پڑھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
مجھے یہ اسمِ اعظم سب سے زیادہ پسند ہے۔ اس کا سب سے زیادہ پوزیٹیو ریسپانس آتا ہے تو ان شاء اللہ اس پر عمل کیجئے زندگی سکون سے گُزرے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں