بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
جیسا آپ چاہوگے ویسا ہی ہوگا۔ دولت کے خزانے چاہیے۔ ہر حاجت پوری کروانا چاہتے ہیں۔ من پسند شادی چاہتے ہیں تو آپ نے یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام اپنی زندگی کا حصہ بنا لینے ہیں۔ جب تک یہ دو نام آپ پڑھتے رہیں گے آپ کی مرضی کے مطابق چیزیں ہوتی رہیں گی۔ جیسے یہ میرا کاروبار ترقی کرے ، میں فلان جگہ من پسند شادی کرنا چاہتا ہوں۔ میں یہ چیز لینا چاہتا ہوں۔ میں یہ کام کرنا چاہتا ہوں اس کے ساتھ آپ یہ دو اللہ کے نام پڑھتے رہیں آپ کے معجزانہ طور کے اوپر کام ایسے بنیں گے کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا لیکن اس کے لیے آپ کو یہ دو نام پڑھنا ضروری ہے اس ترتیب کے ساتھ جیسے میں آپ کے سامنے شیئر کروں گا اور اس کے بعد پھر آپ نے خود اپنی جاگتی آنکھوں سے معجزات اپنی زندگی میں دیکھنے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی ایسی ہو جائے جیسے آپ چاہتے ہیں تو یہ دو نام اللہ تعالیٰ کے نام اپنی زندگی میں شامل کر لیں بس صبح روزانہ ایک تسبیح درود شریف پڑھا کریں کوئی سا بھی پڑھا کریں یا اگر درودِ ابراہیمئ پڑھ سکتے ہیں تو ضرور پڑھا کریں اس کے بعد یہ اللہ تعالیٰ کے نام پڑھیں۔
روزانہ چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں پڑھنے کے بعد رات کو سوتے وقت اللہ سے دعا کریئے گا ان دو ناموں کی برکت سے مانگیے گا۔ اللہ تعالیٰ کی ذات آپ کی زندگی کو آپ کے مطابق کر دے گی پھر جو بھی آپ کی حاجت و مراد ہوگی اللہ اس کو پورا فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT