دنوں کے وظائفوظائف

Budh ky din rizq aur dolat hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن یہ 3 کام ضرور کیا کرو۔ رزق ، دولت سنبھال نہ سکو گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

بدھ کے دن یہ تین کام ضرور کیا کرو۔ اللہ تعالیٰ اتنا رزق ، دولت نصیب کرے گا کہ سنبھال نہ سکو گے۔ بدھ کا دن ایک بہترین دن ہے اور خوشیوں والا دن ہوتا ہے ، کامیابیوں والا دن ہوتا ہے بعض روایات کے اندر آتا ہے کہ جو شخص بدھ کے دن سے نیا کام شروع کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس میں کامیابیاں نصیب فرماتے ہیں ۔ جو شخص بدھ کے دن یہ تین کام کر لیتا ہے اللہ اس کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت عطا فرماتا ہے۔ جو اس نے زندگی میں نہیں دیکھی ہوتی ہے وہ کون سے تین کام ہیں مکمل تفصیل شیئر کی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے بدھ کے دن تین کام کرنے ہیں۔ پہلا کام آپ نے یہ کرنا ہے کہ تین تسبیح درود شریف اور اس میں بھی درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد تین تسبیحات آپ نے استغفار کی پڑھنی ہیں کوئی سا بھی پڑھیں اور ظہر سے عصر کے درمیان تین مرتبہ ” سورۃ یٰسن " پڑھنی ہے پھر اس کے بعد آپ نے کوشش کرنی ہے کچھ بھی میٹھا ہو چاہے دس روپے کی چاکلیٹ لے کے نابالغ بچوں میں تقسیم کر دیں۔ اپنے گھر کے اندر ہی تقسیم کر دیں۔ بدھ والے دن ظہر سے عصر کے درمیان جو دعا کریں اللہ تعالیٰ اس دعا کو قبول فرماتا ہے۔ سورۃ یٰسن کے پڑھنے سے آپ کے رزق و روزی کے اندر اضافہ ہو گا اور کم از کم اللہ تعالیٰ 70 ہزار رزق کے دروازے بھی آپ کے لئے کھول دیتا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad