رزق کے وظائفوظائف

Dolat aur Rizq haasil krny ka powerful Amal-Mufti Bilal Qadri

صرف ایک چھوٹا سا وظیفہ۔ خوب دولت ملے ، رزق میں برکت ہر حاجت پوری۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

صرف ایک چھوٹا سا وظیفہ۔ خوب دولت ملے رزق ، روزی ، پیسے ، مال ملے۔  ہر حاجت پوری ہو یعنی بہت کم ایسے اعمال ہوتے ہیں جو حاجتوں میں بھی ہوں اور دولت رزق کے اندر بھی ہوں کیونکہ عموماً یہ دو کٹیگریز ہیں اور بعض افراد کی حاجت و مراد پیسہ دولت ہوتی ہے لیکن یہ عمل آپ کو اتنا فائدہ دے گا کہ آپ کی کوئی ایسی حاجت ہے مراد ہے خواہش ہے جو آپ کے ذہن میں ہے تو وہ بھی فوراً پوری ہو جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور جو میں نے آپ کو بتایا ہے چھوٹا سا وظیفہ ہے ابھی آپ دیکھئے گا آپ خود کہیں گے بلکل واقعی چھوٹا سا ہے لیکن یہ عمل آپ نے کوشش کرنی ہے کہ فجر عصر اور سوتے وقت ایک ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ اس کے اول  و آخر میں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے ایک سو ایک مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

یارب اسرافیل یارب میکائیل یاستار یاغفار

یہ پڑھنا ہے ایک تسبیح پر پانچ منٹ لگیں گے۔ پانچ منٹ فجر میں دیں ، پانچ منٹ آپ عصر کے بعد دیں ، پانچ منٹ آپ عشاء کے بعد دیں یہ ٹائم عشاء کے بعد یعنی سوتے وقت کے ٹائم ہے یہ عمل آپ کو زندگی میں ایسا کامیاب کر دے گا کہ آپ کی ساری مرادیں خواہشیں اللہ تعالیٰ پوری فرما دے گا تو اس عمل کو آپ نے کم از کم گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن ضرور کرنا ہے ان شاء اللہ اس کا رزلٹ آپ کو خود سے نظر آئے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad