ربیع الاول کے وظائفوظائف

Rabi Ul Awal ke chand ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ربیع الاول کا مبارک چاند دیکھ کر یہ درود شریف پڑھ لیں۔ پورا مہینہ ہر حاجت پوری ، ہر مشکل ہو جائے گی۔ رزق ، مال زیادہ ہو جائے گا، دن بدن کاروبار ترقی کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

اگر آپ چاہتے ہیں کہ اس ربیع الاول کے مبارک مہینے کے اندر آپ کی ہر حاجت پوری ہو ، ہر جائز خواہش پوری ہو ، ہر مشکل سے نجات ملے۔ مال کی زیادتی ہو دن بہ دن کاروبار آپ کا ترقی کرے تو ربیع الاول کا مبارک چاند نکلے اس کو دیکھ کر یہ درود شریف آپ ایک تسبیح پڑھ لیں۔ ان شاء اللہ پورا مہینہ آپ کا عافیت کے ساتھ گزرے گا تو کون سا درود شریف ہے اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔ ایک تسبیح پڑھنے سے آپ کا پورا مہینہ ہر مسئلے سے پاک گزرے گا۔ ہر حاجت آپ کی پوری ہوگی۔ جائز خواہشات پوری ہوں گی ، مال کے اندر اضافہ ہوگا اگر کاروبار کریں گے تو کاروبار دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرے گا۔ کونسا درود شریف ہے۔ آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

rabi ul awal ka wazifa

اس درود شریف کو یاد بھی کریں اور یہ دنیا میں بھی فائدہ دے گا اور آخرت میں بھی اور لگاتار پڑھنے سے اتنے اس کے فائدے ہیں کہ انسان اگر لکھنے بیٹھ جائے تو اس کے فائدے ختم نہیں ہو سکتے تو اس لیے زیادہ سے زیادہ اس ماہِ ربیع الاول کے اندر درود شریف کی کثرت کریں۔ ان شاء اللہ دیکھئے گا کہ آپ کے کام کس طرح آسان ہوتے ہیں۔ ہر مسئلے سے ، ہر پریشانی سے دور ہو جائیں گی۔ ہر حاجتیں پوری ہو جائیں گی ، خواہشات پوری ہو جائیں گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad