محبت کے وظائفوظائف

Mehboob k paon ki mitti say yea amal kren-Mufti Bilal Qadri

پاؤں کی مٹی پر محبت کا خاص الخاص عمل! بس یہ پڑھیں اور مٹی ہوا میں اُڑا دیں اور معجزہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

پاؤں کی مٹی پر محبت کا خاص الخاص عمل! بس یہ پڑھیں اور مٹی کو ہوا میں اڑا دیں اور معجزہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔ یہ ہو سکتا ہے مشکل ہو ان لوگوں کے لیے کہ محبوب کے پاؤں کی مٹی کہاں سے لائیں اور کیسے لائیں اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ محبوب جہاں سے گزر رہا ہے اس کے پاؤں پڑے ہیں اگر آپ وہاں تک پہنچ سکتی ہیں / سکتے ہیں کیونکہ یہ اس کے پاؤں کی مٹی پر کریں گے تب ہی آپ کو فائدہ ہوگا تو آپ نے وہاں سے ایک مٹھی مٹی کی لینی ہے ایسی نہیں کہ آپ کی پوری مٹھی ہی مٹی سے بھر جائے یعنی اس کے نشانات جہاں جس پاؤں پر لگیں وہاں سے آپ نے تھوڑی سی مٹی لے لینی ہے اگر آپ چاہتے ہیں آپ کی محبت میں انتہا ہو جائے آپ کا محبوب صرف آپ ہی کا ہو جائے میاں بیوی بھی کر سکتے ہیں ان کے لیے زیادہ آسان ہے گھر میں بھی ہو سکتے ہیں جہاں ان کے قدم پڑے ہیں یا جہاں وہ پاؤں رکھتے ہیں وہاں سے آپ لے لیں۔ اس پر آپ نے یہ عمل کرنا ہے عمل کرنے کے بعد ایسے ہوا میں اس کو پھیر دینا ہے تین مرتبہ یہ عمل کر لیں محبوب ساری زندگی قدموں سے نہیں اٹھے گا انتہائی آسان ہے اور آپ کے علاوہ کسی کو دیکھنا تو دور کسی کے بارے میں سوچے گا بھی نہیں جو بھی پرابلم ہے مسائل ہیں چُٹکیوں میں حل ہو جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کیا آپ نے کرنا کیا ہے محبوب کے پاؤں کی مٹی لے لیں اس کو آپ نے اپنے ہاتھ میں رکھنا ہے اور آپ نے مٹھی کو بند کر لینا ہے اور یہ عمل آپ کسی بھی ٹائم کر سکتے ہیں لیکن سب سے بہترین ٹائم اس کا عصر سے مغرب ہے اس وقت جو محبت کے اعمال ہیں وہ بڑے ہی پاورفل ہوتے ہیں۔ آپ نے اس مٹی کے اوپر یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے اور اس سے پہلے آپ نے ایک ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لینا ہے اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے۔

فلاں علی حب فلاں یابدوح

اس کے پڑھنے سے پہلے فلاں علا حب فلاں یعنی جو آپ کا محبوب ہے اس کا آپ پہلے نام لیں گے پھر علا حب کہیں گے پھر اپنا نام لیں گے بحق یا بدوح اس طرح آپ نے پانچ سو 500 مرتبہ پڑھنا ہے مگر آپ کی مٹھی بند ہونی چاہیے اس مٹھی کے اندر اس کے پاؤں کی مٹی ہونی چاہیے۔ پڑھنے کے بعد ہاتھ کھولیں ہاتھ کھولنے کے بعد دم کریں اور مٹی کو ہوا میں اُڑا دیں تین دن یہ عمل کر لیں صرف تین دن پہلے ہی دن ایسا معجزہ ہوگا کہ آپ کی آنکھوں پر آپ کو یقین نہیں آئے گا کیونکہ ظاہر ہے کہ آپ اس کو دیکھ رہے ہوں گے اور آپ سوچ نہیں سکیں گے کہ آپ کو اس عمل کا کتنا فائدہ ہوا۔ انتہائی خاص / انتہائی بہترین عمل ہے کر کے دیکھئے گا تین دن کریں ، سات دن کریں یا زیادہ سے زیادہ گیارہ دن کریں لیکن تین دن کے اندر اندر ان شاء اللہ آپ کو ریزلٹ مل جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad