بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
رمضان المبارک کا یہ وظیفہ بڑی مشکل سے ملا ہے۔ سحری و افطاری میں کر لیں جہاں دیکھیں گے۔ رزق ہی رزق ، دولت ہی دولت ہوگی۔ آپ کو معلوم ہے رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ چل رہا ہے اور اس مہینے کے حوالے سے بہت سارے وظائف آپ کے سامنے شیئر کیئے جا رہے ہیں تاکہ آپ کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو اور اس رمضان کی خاص برکتوں سے خاص سعادتوں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اُٹھا سکیں۔ آج کا یہ وظیفہ بہت ہی اہم وظیفہ ہے خاص ان لوگوں کے لیے جو رزق و روزی کی وجہ سے پریشان ہیں ، دولت کی وجہ سے پریشان ہیں تو ان کو چاہیے کہ وہ یہ وظیفہ چند مرتبہ سحری میں / افطاری میں پڑھ لیں ان شاء اللہ دولت کے مسائل حل ہو جائیں گے۔ کون سا وظیفہ ہے کیسے پڑھنا ہے اس آرٹیکل میں مکمل تفصیل شیئر کی گئی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر خوب رزق کمانا چاہتے ہیں اور رمضان کے اندر ہی دولت اور رزق سے مالا مال ہونا چاہتے ہیں تو رمضان کی ہر سحری و افطاری یہ خاص عمل ضرور کر لیں پھر اس کے بعد گھر میں جہاں نظر ڈالیں گے رزق ہی رزق ، دولت ہی دولت ہو گی۔ بہت مشکل سے یہ عمل ملا ہے اسے ضائع مت کریں۔ بہت ہی خاص آپ کے لیے وظائف لے کے آتے ہیں اور مجرب ترین وظائف ہوتے ہیں اور وہ وظائف ہوتے ہیں جو لوگوں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ دیتے ہیں۔
رمضان سحری و افطاری کا وظیفہ اس عمل کو کم سے کم گیارہ سحری و افطاری میں ضرور کرنا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اب جب آپ نے سحری کے لیے بیٹھنا ہے تو سحری کرنے سے پہلے آپ نے اول تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں اس کے بعد آپ نے اکیس مرتبہ یہ دعا پڑھنی ہے۔
اس کے بعد آپ نے پھر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور ہاتھوں کے اوپر دم کر کے اپنے چہرے کے اوپر پھیر لیں ان شاء اللہ رب کی ذات آپ کے اوپر اپنا خصوصی کرم فرمائے گی اور اس رمضان کی برکتوں کی وجہ سے آپ ضرور کامیاب ہو جائیں گے۔ انتہائی آسان عمل ہے ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔ کم سے کم گیارہ سحری / افطاری آپ نے لازمی اس عمل کو کرنا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں